لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 108

یَوۡمَئِذٍ یَّتَّبِعُوۡنَ الدَّاعِیَ لَا عِوَجَ لَہٗ ۚ وَ خَشَعَتِ الۡاَصۡوَاتُ لِلرَّحۡمٰنِ فَلَا تَسۡمَعُ اِلَّا ہَمۡسًا ﴿۱۰۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَئِذٍیَّتَّبِعُوۡنَالدَّاعِیَلَاعِوَجَلَہٗوَخَشَعَتِالۡاَصۡوَاتُلِلرَّحۡمٰنِفَلَاتَسۡمَعُاِلَّاہَمۡسًا
جس دنوہ پیروی کریں گےپکارنے والے کینہیں کوئی کجیجس کے لیےاور دب جائیں گیآوازیںرحمن کے لیےتو نہتم سنو گےسوائےآہٹ کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَئِذٍیَّتَّبِعُوۡنَالدَّاعِیَلَاعِوَجَلَہٗوَخَشَعَتِالۡاَصۡوَاتُلِلرَّحۡمٰنِفَلَا تَسۡمَعُاِلَّاہَمۡسًا
اس دنوہ پیچھے چل پڑیں گےبلانے والے کےنہیں کوئی کجیاس کے لیےاور دب جائیں گیآوازیںرحمٰن کے لیےچنانچہ نہ آپ سنو گےسوائےسرسراہٹ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَوْمَئِذٍيَّتَّبِعُوْنَالدَّاعِيَلَا عِوَجَلَهٗوَخَشَعَتِالْاَصْوَاتُلِلرَّحْمٰنِفَلَا تَسْمَعُاِلَّاهَمْسًا
اس دنوہ سب پیچھے چلیں گےایک پکارنے والانہیں کوئی کجیاس کے لیےاور پست ہوجائیں گیآوازیںاللہ کیلئے۔ سامنےپس تو نہ سنے گامگر (صرف)آہستہ آواز
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَوْمَئِذٍOn that Day
2يَتَّبِعُونَthey will follow
3الدَّاعِيَthe caller
4لَاno
5عِوَجَdeviation
6لَهُfrom it
7وَخَشَعَتِAnd (will be) humbled
8الْأَصْوَاتُthe voices
9لِلرَّحْمَنِfor the Most Gracious
10فَلَاso not
11تَسْمَعُyou will hear
12إِلَّاexcept
13هَمْسًاa faint sound