لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 96

وَ لَتَجِدَنَّہُمۡ اَحۡرَصَ النَّاسِ عَلٰی حَیٰوۃٍ ۚۛ وَ مِنَ الَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡا ۚۛ یَوَدُّ اَحَدُہُمۡ لَوۡ یُعَمَّرُ اَلۡفَ سَنَۃٍ ۚ وَ مَا ہُوَ بِمُزَحۡزِحِہٖ مِنَ الۡعَذَابِ اَنۡ یُّعَمَّرَ ؕ وَ اللّٰہُ بَصِیۡرٌۢ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿٪۹۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَتَجِدَنَّہُمۡاَحۡرَصَالنَّاسِعَلٰی حَیٰوۃٍوَمِنَ الَّذِیۡنَاَشۡرَکُوۡایَوَدُّاَحَدُہُمۡلَوۡیُعَمَّرُاَلۡفَسَنَۃٍوَمَاہُوَبِمُزَحۡزِحِہٖمِنَ الۡعَذَابِاَنۡیُّعَمَّرَوَاللّٰہُبَصِیۡرٌۢبِمَایَعۡمَلُوۡنَ
اور البتہ تم ضرور پاؤ گے انہیںسب سے زیادہ حریصلوگوں میںزندگی پراور ان سے بھی جنہوں نےشرک کیاچاہتا ہےہر ایک ان کاکاشوہ عمر دیا جائےہزارسالحالانکہ نہیںوہ (عمرکا ملنا)بچانے والا اسےعذاب سےاگرچہوہ عمر دیا جائےاور اللہخوب دیکھنے والا ہےاسے جووہ عمل کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَتَجِدَنَّہُمۡاَحۡرَصَالنَّاسِعَلٰیحَیٰوۃٍوَمِنَ الَّذِیۡنَاَشۡرَکُوۡایَوَدُّاَحَدُہُمۡلَوۡیُعَمَّرُاَلۡفَسَنَۃٍوَمَاہُوَبِمُزَحۡزِحِہٖمِنَ الۡعَذَابِاَنۡیُّعَمَّرَوَاللّٰہُبَصِیۡرٌۢبِمَایَعۡمَلُوۡنَ
اور آپ ضرور پاؤ گے انہیںسب سے زیادہ حریصلوگوں میں سےاوپرزندگی کےاور ان لوگوں سےجنہوں نے شرک کیاچاہتا ہےان کا (ہر) ایککاشاسے عمر دے دی جائےہزاربرسحالانکہ نہیںوہبچانے والا اس کوعذاب سےیہ کہاسے لمبی عمر دی جائےاور اللہ تعالیٰخوب دیکھنے والا ہےجووہ عمل کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَتَجِدَنَّهُمْاَحْرَصَالنَّاسِعَلٰى حَيَاةٍوَمِنَالَّذِیْنَاَشْرَكُوْايَوَدُّاَحَدُهُمْلَوْيُعَمَّرُاَلْفَ سَنَةٍوَمَاهُوْبِمُزَحْزِحِهٖمِنَالْعَذَابِاَنْيُعَمَّرَوَاللہُبَصِیْرٌبِمَايَعْمَلُوْنَ
اور البتہ تم پاؤگے انہیںزیادہ حریصلوگزندگی پراور سےجن لوگوں نےشرک کیاچاہتا ہےان کا ہر ایککاشوہ عمر پائےہزار سالاور نہیںوہاسے دور کرنے والاسےعذابکہوہ عمر دیا جائےاور اللہدیکھنے والاجو وہکرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَتَجِدَنَّهُمْAnd surely you will find them
2أَحْرَصَ(the) most greedy
3النَّاسِ(of) [the] mankind
4عَلَىfor
5حَيَاةٍlife
6وَمِنَand (greedier) than
7الَّذِينَthose who
8أَشْرَكُواassociate[d] partners (with Allah)
9يَوَدُّLoves
10أَحَدُهُمْ(each) one of them
11لَوْif
12يُعَمَّرُhe could be granted a life
13أَلْفَ(of) a thousand
14سَنَةٍyear(s)
15وَمَاBut not
16هُوَit
17بِمُزَحْزِحِهِ(will) remove him
18مِنَfrom
19الْعَذَابِthe punishment
20أَنْthat
21يُعَمَّرَhe should be granted life
22وَاللَّهُAnd Allah
23بَصِيرٌ(is) All-Seer
24بِمَاof what
25يَعْمَلُونَthey do