لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 95

وَ لَنۡ یَّتَمَنَّوۡہُ اَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتۡ اَیۡدِیۡہِمۡ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِالظّٰلِمِیۡنَ ﴿۹۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَنۡیَّتَمَنَّوۡہُاَبَدًۢابِمَاقَدَّمَتۡاَیۡدِیۡہِمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌۢبِالظّٰلِمِیۡنَ
اور ہرگز نہیںوہ تمنا کریں گے اس کیکبھی بھیبوجہ اس کے جوآگے بھیجاان کے ہاتھوں نےاور اللہخوب جاننے والا ہےظالموں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَنۡیَّتَمَنَّوۡہُاَبَدًۢابِمَاقَدَّمَتۡاَیۡدِیۡہِمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌۢبِالظّٰلِمِیۡنَ
اور ہرگز نہیںوہ تمنا کریں گے اس کیکبھیاس کی وجہ سے جوآگے بھیجاان کے ہاتھوں نےاور اللہخوب جاننے والا ہےظالموں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَنْ يَتَمَنَّوْهُ ۔ اَبَدًابِمَاقَدَّمَتْاَيْدِیْهِمْوَاللہُعَلِیْمٌبِالظَّالِمِیْنَ
اور وہ ہرگز اس کی آرزو نہ کریں گے۔ کبھیبسبب جوآگے بھیجاان کے ہاتھوں نےاور اللہجاننے والاظالموں کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَنْAnd never (will)
2يَتَمَنَّوْهُthey wish for it
3أَبَدًاever
4بِمَاbecause
5قَدَّمَتْ(of what) sent ahead
6أَيْدِيهِمْtheir hands
7وَاللَّهُAnd Allah
8عَلِيمٌ(is) All-Knower
9بِالظَّالِمِينَof the wrongdoers