لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 91

وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ اٰمِنُوۡا بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ قَالُوۡا نُؤۡمِنُ بِمَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡنَا وَ یَکۡفُرُوۡنَ بِمَا وَرَآءَہٗ ٭ وَ ہُوَ الۡحَقُّ مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَہُمۡ ؕ قُلۡ فَلِمَ تَقۡتُلُوۡنَ اَنۡۢبِیَآءَ اللّٰہِ مِنۡ قَبۡلُ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۹۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاقِیۡلَلَہُمۡاٰمِنُوۡابِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُقَالُوۡانُؤۡمِنُبِمَاۤاُنۡزِلَعَلَیۡنَاوَیَکۡفُرُوۡنَبِمَاوَرَآءَہٗوَہُوَالۡحَقُّمُصَدِّقًالِّمَامَعَہُمۡقُلۡفَلِمَتَقۡتُلُوۡنَاَنۡۢبِیَآءَاللّٰہِمِنۡ قَبۡلُاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
اور جبکہا جاتا ہےانہیںایمان لاؤاس پر جونازل کیااللہ نےوہ کہتے ہیںہم ایمان لائیں گےاس پر جونازل کیا گیاہم پراور وہ کفر کرتے ہیںساتھ اس کے جوعلاوہ ہے اس کےحالانکہ وہیحق ہےتصدیق کرنے والا ہےاس کی جوپاس ہے ان کےکہہ دیجئےتو کیوںتم قتل کرتے رہےنبیوں کواللہ کےاس سے پہلےاگرہو تمایمان لانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاقِیۡلَلَہُمۡاٰمِنُوۡابِمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُقَالُوۡانُؤۡمِنُبِمَاۤاُنۡزِلَعَلَیۡنَاوَیَکۡفُرُوۡنَبِمَاوَرَآءَہٗوَہُوَالۡحَقُّمُصَدِّقًالِّمَامَعَہُمۡقُلۡفَلِمَتَقۡتُلُوۡنَاَنۡۢبِیَآءَاللّٰہِمِنۡ قَبۡلُاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
اور جبکہا جاتا ہےان سےایمان لے آؤاس پر جونازل کیا ہےاللہ تعالیٰ نےوہ کہتے ہیںہم ایمان رکھتے ہیںساتھ اس کے جونازل کیا گیاہم پراور وہ کفر کرتے ہیںاس کاجواس کے علاوہ ہےحالانکہ وہحق ہےتصدیق کرنے والا ہےاس کی جوپاس ہے ان کےآپ کہہ دوتو کیوںتم قتل کرتے تھےانبیا ءکواللہ تعالیٰ کےاس سے پہلےاگرتھے تمایمان لانے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَاقِیْلَلَهُمْاٰمِنُوْابِمَااَنْزَلَ اللّٰهُقَالُوْانُؤْمِنُبِمَاأُنْزِلَعَلَيْنَاوَيَكْفُرُوْنَبِمَاوَرَآءَهُوَهُوْالْحَقُّمُصَدِّقًالِمَامَعَهُمْقُلْفَلِمَتَقْتُلُوْنَاَنْبِيَآءَ اللہِمِنْ قَبْلُاِنْكُنْتُمْمُؤْمِنِیْنَ
اور جبکہاجاتا ہےانہیںتم ایمان لاؤاس پر جونازل کیا اللہ نےوہ کہتے ہیںہم ایمان لاتے ہیںاس پرجو نازل کیا گیاہم پراور انکار کرتے ہیںاس سے جواس کے علاوہحالانکہ وہحقتصدیق کرنیوالااسکی جوان کے پاسکہہ دوسو کیوںقتل کرتے رہےاللہ کے نبیاس سے پہلےاگرتممومن ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2قِيلَit is said
3لَهُمْto them
4آمِنُواBelieve
5بِمَاin what
6أَنْزَلَhas revealed
7اللَّهُAllah
8قَالُواthey say
9نُؤْمِنُWe believe
10بِمَاin what
11أُنْزِلَwas revealed
12عَلَيْنَاto us
13وَيَكْفُرُونَAnd they disbelieve
14بِمَاin what
15وَرَاءَهُ(is) besides it
16وَهُوَwhile it
17الْحَقُّ(is) the truth
18مُصَدِّقًاconfirming
19لِمَاwhat
20مَعَهُمْ(is) with them
21قُلْSay
22فَلِمَThen why?
23تَقْتُلُونَ(did) you kill
24أَنْبِيَاءَ(the) Prophets
25اللَّهِ(of) Allah
26مِنْfrom
27قَبْلُbefore
28إِنْif
29كُنْتُمْyou were
30مُؤْمِنِينَbelievers