لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 89

وَ لَمَّا جَآءَہُمۡ کِتٰبٌ مِّنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ مُصَدِّقٌ لِّمَا مَعَہُمۡ ۙ وَ کَانُوۡا مِنۡ قَبۡلُ یَسۡتَفۡتِحُوۡنَ عَلَی الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ۚۖ فَلَمَّا جَآءَہُمۡ مَّا عَرَفُوۡا کَفَرُوۡا بِہٖ ۫ فَلَعۡنَۃُ اللّٰہِ عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۸۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّاجَآءَہُمۡکِتٰبٌمِّنۡ عِنۡدِاللّٰہِمُصَدِّقٌلِّمَامَعَہُمۡوَکَانُوۡامِنۡ قَبۡلُیَسۡتَفۡتِحُوۡنَعَلَی الَّذِیۡنَکَفَرُوۡافَلَمَّاجَآءَہُمۡمَّاعَرَفُوۡاکَفَرُوۡابِہٖفَلَعۡنَۃُاللّٰہِعَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ
اور جبآگئی ان کے پاسایک کتابپاس سےاللہ کےتصدیق کرنے والیاس کی جوپاس ہے ان کےحالانکہ تھے وہاس سے پہلےوہ فتح مانگتےان پر جنہوں نےکفر کیاتو جبآگیا ان کے پاسجوانہوں نے پہچان لیاانہوں نے کفر کیاساتھ اس کےتو لعنت ہےاللہ کیکافروں پر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّاجَآءَہُمۡکِتٰبٌمِّنۡ عِنۡدِ اللّٰہِمُصَدِّقٌلِّمَامَعَہُمۡوَکَانُوۡامِنۡ قَبۡلُیَسۡتَفۡتِحُوۡنَعَلَی الَّذِیۡنَکَفَرُوۡافَلَمَّاجَآءَہُمۡمَّاعَرَفُوۡاکَفَرُوۡابِہٖفَلَعۡنَۃُاللّٰہِعَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ
اور جبآگئی ان کے پاسکتاباللہ تعالیٰ کی طرف سےتصدیق کرنے والی ہےاس کی جوپاس ہے ان کےحالانکہ تھے وہپہلے اس سےوہ فتح مانگا کرتے تھےان لوگوں کےمقابلے میںجنہوں نے کفر کیاپھر جبآگئی (وہ چیز)ان کے پاسجسےانہوں نے پہچان لیاکفر کیا انھوں نےاس کے ساتھتو لعنت ہےاللہ تعالیٰ کیکفر کرنے والوں پر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَمَّاجَآءَهُمْكِتَابٌمِنْعِنْدِ اللہِمُصَدِّقٌلِمَامَعَهُمْوَکَانُوْامِنْ قَبْلُيَسْتَفْتِحُوْنَعَلَى الَّذِیْنَکَفَرُوْافَلَمَّاجَآءَهُمْمَا عَرَفُوْاکَفَرُوْابِهٖفَلَعْنَةُ اللہِعَلَى الْکَافِرِیْنَ
اور جبان کے پاس آئیکتابسےاللہ کے پاستصدیق کرنے والیاس کی جوان کے پاساور وہ تھےاس سے پہلےفتح مانگتےان پر جنہوں نےکفر کیاسو جبآیا انکے پاسجو وہ پہچانتے تھےمنکر ہوگئےاس کےسولعنت اللہ کیکافروں پر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَمَّاAnd when
2جَاءَهُمْcame to them
3كِتَابٌa Book
4مِنْof
5عِنْدِfrom
6اللَّهِAllah
7مُصَدِّقٌconfirming
8لِمَاwhat (was)
9مَعَهُمْwith them
10وَكَانُواthough they used to
11مِنْfrom
12قَبْلُbefore
13يَسْتَفْتِحُونَ(that) pray for victory
14عَلَىover
15الَّذِينَthose who
16كَفَرُواdisbelieved
17فَلَمَّاthen when
18جَاءَهُمْcame to them
19مَاwhat
20عَرَفُواthey recognized
21كَفَرُواthey disbelieved
22بِهِin it
23فَلَعْنَةُSo (the) curse
24اللَّهِ(of) Allah
25عَلَى(is) on
26الْكَافِرِينَthe disbelievers