لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 88

وَ قَالُوۡا قُلُوۡبُنَا غُلۡفٌ ؕ بَلۡ لَّعَنَہُمُ اللّٰہُ بِکُفۡرِہِمۡ فَقَلِیۡلًا مَّا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۸۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡاقُلُوۡبُنَاغُلۡفٌبَلۡلَّعَنَہُمُاللّٰہُبِکُفۡرِہِمۡفَقَلِیۡلًامَّایُؤۡمِنُوۡنَ
اور انہوں نے کہادل ہمارےغلاف ہیں(نہیں) بلکہلعنت کی ان پراللہ نےبوجہ ان کے کفر کےپس کتنا کموہ ایمان لاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡاقُلُوۡبُنَاغُلۡفٌبَلۡلَّعَنَہُمُاللّٰہُبِکُفۡرِہِمۡفَقَلِیۡلًامَّایُؤۡمِنُوۡنَ
اور انہوں نے کہادل ہمارےغلاف میں ہیںبلکہلعنت کی ان پراللہ تعالیٰ نےان کے کفر کی وجہ سےلہٰذاکم ہی ہےجس پرایمان لاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالُوْاقُلُوْبُنَاغُلْفٌبَلْلَعَنَهُمُ اللّٰهُبِكُفْرِهِمْفَقَلِیْلًامَا يُؤْمِنُوْنَ
اور انہوں نے کہاہمارے دلپردہ میںبلکہاللہ کی لعنتان کے کفر کے سببسو تھوڑے ہیںجو ایمان لاتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالُواAnd they said
2قُلُوبُنَاOur hearts
3غُلْفٌ(are) wrapped
4بَلْNay
5لَعَنَهُمُhas cursed them
6اللَّهُAllah
7بِكُفْرِهِمْfor their disbelief
8فَقَلِيلًاso little
9مَا(is) what
10يُؤْمِنُونَthey believe