لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 82

وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿٪۸۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُالۡجَنَّۃِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
اور وہ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کئےنیکیہی لوگ ہیںساتھیجنت کےوہاس میںہمیشہ رہنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
اور جو لوگایمان لائےاور عمل کئےنیکوہی لوگجنت والے ہیںوہاس میںہمیشہ رہنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِیْنَآمَنُوْاوَعَمِلُوْاالصَّالِحَاتِاُولٰئِکَاَصْحَابُ الْجَنَّةِهُمْ فِیْهَاخَالِدُوْنَ
اور جو لوگایمان لائےاور انہوں نے کئےاچھے عملیہی لوگجنت والےوہ اس میںہمیشہ رہیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2آمَنُواbelieved
3وَعَمِلُواand did
4الصَّالِحَاتِrighteous deeds
5أُولَئِكَthose
6أَصْحَابُ(are the) companions
7الْجَنَّةِ(of) Paradise
8هُمْthey
9فِيهَاin it
10خَالِدُونَ(will) abide forever