لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 77

اَ وَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ اَنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ مَا یُسِرُّوۡنَ وَ مَا یُعۡلِنُوۡنَ ﴿۷۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَایَعۡلَمُوۡنَاَنَّاللّٰہَیَعۡلَمُمَایُسِرُّوۡنَوَمَایُعۡلِنُوۡنَ
کیا بھلا نہیںوہ علم رکھتےبےشکاللہوہ جانتا ہےجووہ چھپاتے ہیںاور جووہ ظاہر کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَایَعۡلَمُوۡنَاَنَّاللّٰہَیَعۡلَمُمَایُسِرُّوۡنَوَمَایُعۡلِنُوۡنَ
کیا نہیںوہ جانتےیقینا ًاللہ تعالیٰجانتا ہےجوکچھوہ چھپاتے ہیںاور جو کچھوہ ظاہر کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَوَلَا يَعْلَمُوْنَاَنَّ اللہيَعْلَمُمَايُسِرُّوْنَوَمَايُعْلِنُوْنَ
کیا وہنہیں جانتےکہ اللہجانتا ہےجووہ چھپاتے ہیںاور جووہ ظاہر کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَوَلَاDo not?
2يَعْلَمُونَthey know
3أَنَّthat
4اللَّهَAllah
5يَعْلَمُknows
6مَاwhat
7يُسِرُّونَthey conceal
8وَمَاand what
9يُعْلِنُونَthey declare