لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 76

وَ اِذَا لَقُوا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا قَالُوۡۤا اٰمَنَّا ۚۖ وَ اِذَا خَلَا بَعۡضُہُمۡ اِلٰی بَعۡضٍ قَالُوۡۤا اَتُحَدِّثُوۡنَہُمۡ بِمَا فَتَحَ اللّٰہُ عَلَیۡکُمۡ لِیُحَآجُّوۡکُمۡ بِہٖ عِنۡدَ رَبِّکُمۡ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۷۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَالَقُواالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاقَالُوۡۤااٰمَنَّاوَاِذَاخَلَابَعۡضُہُمۡاِلٰی بَعۡضٍقَالُوۡۤااَتُحَدِّثُوۡنَہُمۡبِمَافَتَحَاللّٰہُعَلَیۡکُمۡلِیُحَآجُّوۡکُمۡبِہٖعِنۡدَرَبِّکُمۡاَفَلَاتَعۡقِلُوۡنَ
اور جبوہ ملاقات کرتے ہیںان سے جوایمان لائےوہ کہتے ہیںایمان لائے ہماور جبعلیحدہ ہوتے ہیںبعض ان کےطرف بعض کےوہ کہتے ہیںکیا تم باتیں بتاتے ہو انہیںجوکھول دی ہیںاللہ نےتم پرتاکہ وہ جھگڑا کریں تم سےساتھ اس کےپاستمہارے رب کےکیا پھر نہیںتم عقل سے کام لیتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَالَقُواالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاقَالُوۡۤااٰمَنَّاوَاِذَاخَلَابَعۡضُہُمۡاِلٰیبَعۡضٍقَالُوۡۤااَتُحَدِّثُوۡنَہُمۡبِمَافَتَحَاللّٰہُعَلَیۡکُمۡلِیُحَآجُّوۡکُمۡبِہٖعِنۡدَرَبِّکُمۡاَفَلَاتَعۡقِلُوۡنَ
اور جبملتے ہیںان لوگوں سے جوایمان لائےکہتے ہیںایمان لائے ہماور جبتنہا ہو تا ہےبعض ان کاطرفبعض کےوہ کہتے ہیںکیا تم باتیں بتاتے ہو ان کوجوکھولی ہیںاللہ تعالیٰ نےتم پرتاکہ وہ جھگڑا کریں تم سےان کے ساتھپاستمہارے رب کےتوکیا نہیںتم سمجھتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَا لَقُواالَّذِیْنَ اٰمَنُوْاقَالُوْاآمَنَّاوَاِذَاخَلَابَعْضُهُمْاِلٰى۔ بَعْضٍقَالُوْااَتُحَدِّثُوْنَهُمْبِمَا فَتَحَ اللّٰهُعَلَيْكُمْلِيُحَاجُّوْكُمْبِهٖعِنْدَرَبِّكُمْاَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
اور جب وہ ملتے ہیںجو لوگ ایمان لائےوہ کہتے ہیںہم ایمان لائےاور جباکیلے ہوتے ہیںان کے بعضپاس۔ بعضکہتے ہیںکیا بتلاتے ہوا نہیںجو اللہ نے ظاہر کیاتم پرتاکہ وہ حجت تم پر لائیںاس کے ذریعہسامنےتمہارا ربتو کیا تم نہیں سمجھتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2لَقُواthey meet
3الَّذِينَthose who
4آمَنُواbelieve[d]
5قَالُواthey say
6آمَنَّاWe have believed
7وَإِذَاBut when
8خَلَاmeet in private
9بَعْضُهُمْsome of them
10إِلَىwith
11بَعْضٍsome (others)
12قَالُواthey say
13أَتُحَدِّثُونَهُمْDo you tell them?
14بِمَاwhat
15فَتَحَhas
16اللَّهُAllah
17عَلَيْكُمْto you
18لِيُحَاجُّوكُمْso that they argue with you
19بِهِtherewith
20عِنْدَbefore
21رَبِّكُمْyour Lord
22أَفَلَاThen do (you) not?
23تَعْقِلُونَunderstand