لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 73

فَقُلۡنَا اضۡرِبُوۡہُ بِبَعۡضِہَا ؕ کَذٰلِکَ یُحۡیِ اللّٰہُ الۡمَوۡتٰی ۙ وَ یُرِیۡکُمۡ اٰیٰتِہٖ لَعَلَّکُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۷۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَقُلۡنَااضۡرِبُوۡہُبِبَعۡضِہَاکَذٰلِکَیُحۡیِاللّٰہُالۡمَوۡتٰیوَیُرِیۡکُمۡاٰیٰتِہٖلَعَلَّکُمۡتَعۡقِلُوۡنَ
پس کہا ہم نےمارو اسےساتھ اس کے بعض حصے کےاسی طرحزندہ کرتا ہےاللہمردوں کواور وہ دکھاتا ہے تمہیںاپنی نشانیاںتاکہ تمتم عقل سے کام لو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَقُلۡنَااضۡرِبُوۡہُبِبَعۡضِہَاکَذٰلِکَیُحۡیِاللّٰہُالۡمَوۡتٰیوَیُرِیۡکُمۡاٰیٰتِہٖلَعَلَّکُمۡتَعۡقِلُوۡنَ
چنانچہ کہا ہم نےمارو اس (مردے) کواس (گائے) کاایک ٹکڑااس طرحزندہ کرتا ہےاللہ تعالیٰمردوں کواور وہ دکھاتا ہے تمہیںنشانیاں اپنیتاکہ تمتم سمجھو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَقُلْنَااضْرِبُوْهُبِبَعْضِهَاکَذٰلِکَيُحْيِي اللّٰهُالْمَوْتَىٰوَيُرِیْكُمْاٰيَاتِهِلَعَلَّكُمْتَعْقِلُوْنَ
پھر ہم نے کہااسے مارواس کا ٹکڑااس طرحاللہ زندہ کرے گامردےاور تمہیں دکھاتا ہےاپنے نشانتاکہ تمغور کرو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَقُلْنَاSo We said
2اضْرِبُوهُStrike him
3بِبَعْضِهَاwith a part of it
4كَذَلِكَLike this
5يُحْيِيrevives
6اللَّهُAllah
7الْمَوْتَىthe dead
8وَيُرِيكُمْand shows you
9آيَاتِهِHis Signs
10لَعَلَّكُمْperhaps you may
11تَعْقِلُونَuse your intellect