لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 72

وَ اِذۡ قَتَلۡتُمۡ نَفۡسًا فَادّٰرَءۡتُمۡ فِیۡہَا ؕ وَ اللّٰہُ مُخۡرِجٌ مَّا کُنۡتُمۡ تَکۡتُمُوۡنَ ﴿ۚ۷۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡقَتَلۡتُمۡنَفۡسًافَادّٰرَءۡتُمۡفِیۡہَاوَاللّٰہُمُخۡرِجٌمَّاکُنۡتُمۡتَکۡتُمُوۡنَ
اور جبقتل کیا تم نےایک نفس کوپھر ایک دوسرے پر ڈالنے لگے تماس (کے بارے) میںاور اللہنکالنے والا تھاجوتھے تمتم چھپاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡقَتَلۡتُمۡنَفۡسًافَادّٰرَءۡتُمۡفِیۡہَاوَاللّٰہُمُخۡرِجٌمَّاکُنۡتُمۡ تَکۡتُمُوۡنَ
اور جبقتل کیا تم نےایک شخص کوپھر ایک دوسرے سے جھگڑ ا کرنے لگے تماس میںاور اللہ تعالیٰنکالنے والا تھاجوتم چھپاتے تھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذْ قَتَلْتُمْنَفْسًافَادَّارَأْتُمْفِیْهَاوَاللّٰہُمُخْرِجٌمَا كُنْتُمْتَكْتُمُوْنَ
اور جب تم نے قتل کیاایک آدمیپھر تم جھگڑنے لگےاس میںاور اللہظاہر کرنے والاجو تم تھےچھپاتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذْAnd when
2قَتَلْتُمْyou killed
3نَفْسًاa man
4فَادَّارَأْتُمْthen you disputed
5فِيهَاconcerning it
6وَاللَّهُbut Allah
7مُخْرِجٌ(is) the One Who brought forth
8مَاwhat
9كُنْتُمْyou were
10تَكْتُمُونَconcealing