لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 71

قَالَ اِنَّہٗ یَقُوۡلُ اِنَّہَا بَقَرَۃٌ لَّا ذَلُوۡلٌ تُثِیۡرُ الۡاَرۡضَ وَ لَا تَسۡقِی الۡحَرۡثَ ۚ مُسَلَّمَۃٌ لَّا شِیَۃَ فِیۡہَا ؕ قَالُوا الۡـٰٔنَ جِئۡتَ بِالۡحَقِّ ؕ فَذَبَحُوۡہَا وَ مَا کَادُوۡا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿٪۷۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَاِنَّہٗیَقُوۡلُاِنَّہَابَقَرَۃٌلَّاذَلُوۡلٌتُثِیۡرُالۡاَرۡضَوَلَاتَسۡقِیالۡحَرۡثَمُسَلَّمَۃٌلَّاشِیَۃَفِیۡہَاقَالُواالۡئٰنَجِئۡتَبِالۡحَقِّفَذَبَحُوۡہَاوَمَاکَادُوۡایَفۡعَلُوۡنَ
کہابےشک وہوہ فرماتا ہےبےشک وہایسی گائے ہونہجوتی ہوئی ہوکہ وہ ہل چلاتی ہوزمین میںاور نہوہ سیراب کرتی ہوکھیتی کوصحیح سلامت ہونہ ہوکوئی داغاس میںانہوں نے کہاابلایا ہے توحق کوپھر انہوں نے ذبح کیا اسےاور نہوہ قریب تھے کہوہ کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَاِنَّہٗیَقُوۡلُاِنَّہَابَقَرَۃٌلَّاذَلُوۡلٌتُثِیۡرُالۡاَرۡضَوَلَاتَسۡقِیالۡحَرۡثَمُسَلَّمَۃٌلَّاشِیَۃَفِیۡہَاقَالُواالۡئٰنَجِئۡتَبِالۡحَقِّفَذَبَحُوۡہَاوَمَاکَادُوۡایَفۡعَلُوۡنَ
اس نے کہایقینا ًوہفرماتا ہےیقیناوہگائے ہونہجوتی ہوئی ہوہل چلاتی ہوزمین میںاورنہپانی دیتی ہوکھیتوں کوصحیح سالم ہونہیںکوئی داغاس میںانہوں نے کہاابتم لائے ہوحق کوپھر انہوں نے ذبح کیا اس کواورنہیںوہ قریب تھےوہ کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَاِنَّهٗيَقُوْلُاِنَّهَابَقَرَةٌلَا ذَلُوْلٌتُثِیْرُالْاَرْضَوَلَا تَسْقِيالْحَرْثَمُسَلَّمَةٌلَا۔ شِيَةَفِیْهَاقَالُوْاالْاٰنَجِئْتَبِالْحَقِّفَذَبَحُوْهَاوَمَا کَادُوْايَفْعَلُوْنَ
اس نے کہابیشک وہفرماتا ہےکہ وہایک گائےنہ سدھی ہوئیجوتتیزمیناور نہ پانی دیتیکھیتیبےعیبنہیں۔ کوئی داغاس میںوہ بولےابتم لائےٹھیک باتپھر انہوں نے ذبح کیا اس کواور وہ لگتے نہ تھےوہ کریں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2إِنَّهُIndeed He
3يَقُولُsays
4إِنَّهَا[Indeed] it
5بَقَرَةٌ(is) a cow
6لَاnot
7ذَلُولٌtrained
8تُثِيرُto plough
9الْأَرْضَthe earth
10وَلَاand not
11تَسْقِيwater
12الْحَرْثَthe field
13مُسَلَّمَةٌsound
14لَاno
15شِيَةَblemish
16فِيهَاin it
17قَالُواThey said
18الْآنَNow
19جِئْتَyou have come
20بِالْحَقِّwith the truth
21فَذَبَحُوهَاSo they slaughtered it
22وَمَاand not
23كَادُواthey were near
24يَفْعَلُونَ(to) doing (it)