لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 7

خَتَمَ اللّٰہُ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ وَ عَلٰی سَمۡعِہِمۡ ؕ وَ عَلٰۤی اَبۡصَارِہِمۡ غِشَاوَۃٌ ۫ وَّ لَہُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ٪﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
خَتَمَاللّٰہُعَلٰیقُلُوۡبِہِمۡوَ عَلٰیسَمۡعِہِمۡوَعَلٰۤیاَبۡصَارِہِمۡغِشَاوَۃٌوَّلَہُمۡعَذَابٌعَظِیۡمٌ
مہر لگادیاللہ نےاوپران کے دلوں کےاور اوپران کے کانوں کےاور اوپران کی آنکھوں کےپردہ ہےاور ان کے لئےعذاب ہےبہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
خَتَمَاللّٰہُعَلٰی قُلُوۡبِہِمۡوَ عَلٰی سَمۡعِہِمۡوَعَلٰۤی اَبۡصَارِہِمۡغِشَاوَۃٌوَّلَہُمۡعَذَابٌعَظِیۡمٌ
مہر لگادیاللہ تعالیٰ نےان کے دلوں پراور ان کے کانوں پراور ان کی آنکھوں پرپردہ ہےاور ان کے لئےعذاب ہےبہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
خَتَمَ اللَّهُعَلَىٰقُلُوبِهِمْوَعَلَىٰسَمْعِهِمْوَعَلَىٰأَبْصَارِهِمْغِشَاوَةٌوَلَهُمْعَذَابٌ عَظِيمٌ
اللہ نے مہرلگادیپران کے دلاور پران کے کاناور پران کی آنکھیںپردہاور ان کے لئےبڑا عذاب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1خَتَمَHas let a seal
2اللَّهُAllah
3عَلَىon
4قُلُوبِهِمْtheir hearts
5وَعَلَىand on
6سَمْعِهِمْtheir hearing
7وَعَلَىand on
8أَبْصَارِهِمْtheir vision
9غِشَاوَةٌ(is) a veil
10وَلَهُمْAnd for them
11عَذَابٌ(is) a punishment
12عَظِيمٌgreat