لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 69

قَالُوا ادۡعُ لَنَا رَبَّکَ یُبَیِّنۡ لَّنَا مَا لَوۡنُہَا ؕ قَالَ اِنَّہٗ یَقُوۡلُ اِنَّہَا بَقَرَۃٌ صَفۡرَآءُ ۙ فَاقِعٌ لَّوۡنُہَا تَسُرُّ النّٰظِرِیۡنَ ﴿۶۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُواادۡعُلَنَارَبَّکَیُبَیِّنۡلَّنَامَالَوۡنُہَاقَالَاِنَّہٗیَقُوۡلُاِنَّہَابَقَرَۃٌصَفۡرَآءُفَاقِعٌلَّوۡنُہَاتَسُرُّالنّٰظِرِیۡنَ
انہوں نے کہادعا کروہمارے لئےاپنے رب سےوہ واضح کردےہمارے لئےکیسا ہورنگ اس کاکہابےشک وہوہ فرماتا ہےبےشک وہایک گائے ہوزرد رنگ کیخوب گہرا ہورنگ اس کاخوش کرتی ہودیکھنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُواادۡعُلَنَارَبَّکَیُبَیِّنۡلَّنَامَالَوۡنُہَاقَالَاِنَّہٗیَقُوۡلُاِنَّہَابَقَرَۃٌصَفۡرَآءُفَاقِعٌلَّوۡنُہَاتَسُرُّالنّٰظِرِیۡنَ
انہوں نے کہاتم دعا کروہمارے لئےاپنے رب سےوہ واضح کردےہمارے لئےکیسا ہورنگ اس کااس نے کہایقینا وہفرماتا ہےیقینا ًوہگائے ہوزرد رنگ کیچمکنے والا ہورنگ اس کاوہ خوش کرتی ہودیکھنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْاادْعُلَنَارَبَّکَيُبَيِّنْ ۔ لَنَامَا ۔ لَوْنُهَاقَالَاِنَّهٗيَقُوْلُاِنَّهَابَقَرَةٌصَفْرَآءُفَاقِعٌلَوْنُهَاتَسُرُّالنَّاظِرِیْنَ
انہوں نے کہادعا کریںہمارے لیےاپناربوہ بتلا دے ۔ ہمیںکیسا۔ اس کا رنگاس نے کہابیشک وہفرماتا ہےکہ وہایک گائےزرد رنگگہرااس کا رنگاچھی لگتیدیکھنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2ادْعُPray
3لَنَاfor us
4رَبَّكَ(to) your Lord
5يُبَيِّنْto make clear
6لَنَاto us
7مَاwhat?
8لَوْنُهَا(is) its color
9قَالَHe said
10إِنَّهُIndeed He
11يَقُولُsays
12إِنَّهَا[Indeed] it is
13بَقَرَةٌa cow
14صَفْرَاءُyellow
15فَاقِعٌbright
16لَوْنُهَا(in) its color
17تَسُرُّpleasing
18النَّاظِرِينَ(to) those who see (it)