لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 68

قَالُوا ادۡعُ لَنَا رَبَّکَ یُبَیِّنۡ لَّنَا مَا ہِیَ ؕ قَالَ اِنَّہٗ یَقُوۡلُ اِنَّہَا بَقَرَۃٌ لَّا فَارِضٌ وَّ لَا بِکۡرٌ ؕ عَوَانٌۢ بَیۡنَ ذٰلِکَ ؕ فَافۡعَلُوۡا مَا تُؤۡمَرُوۡنَ ﴿۶۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُواادۡعُلَنَارَبَّکَیُبَیِّنۡلَّنَامَاہِیَقَالَاِنَّہٗیَقُوۡلُاِنَّہَابَقَرَۃٌلَّا فَارِضٌوَّلَابِکۡرٌعَوَانٌۢبَیۡنَذٰلِکَفَافۡعَلُوۡامَاتُؤۡمَرُوۡنَ
انہوں نے کہادعا کروہمارے لئےاپنے رب سےوہ واضح کردےہمارے لئےکیسی ہووہکہابےشک وہوہ فرماتا ہےبےشک وہگائےنہ بوڑھیاور نہچھوٹیاوسط عمرکی ہودرمیاناس کےتو کروجوتم حکم دیئے جاتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُواادۡعُلَنَارَبَّکَیُبَیِّنۡلَّنَامَاہِیَقَالَاِنَّہٗیَقُوۡلُاِنَّہَابَقَرَۃٌلَّافَارِضٌوَّلَابِکۡرٌعَوَانٌۢبَیۡنَ ذٰلِکَفَافۡعَلُوۡامَاتُؤۡمَرُوۡنَ
انہوں نے کہاتم دعا کروہمارے لئےاپنے رب سےوہ واضح کردےہمارے لئےکیسی ہووہاس نےکہایقینا ًوہفرماتا ہےیقینا ًوہگائے ہونہبوڑھیاور نہبچھیاجوان عمردرمیان اس کےلہٰذا تم کروجوتمہیں حکم دیا جاتا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْاادْعُ ۔ لَنَارَبَّکَيُبَيِّنْ ۔ لَنَامَا هِيَقَالَاِنَّهٗيَقُوْلُاِنَّهَابَقَرَةٌلَا فَارِضٌوَلَا بِكْرٌعَوَانٌبَيْنَ ۔ ذٰلِکَفَافْعَلُوْامَاتُؤْمَرُوْنَ
انہوں نے کہادعاکریں۔ ہمارے لئےاپنا رببتلائے ۔ ہمیںکیسی ہے وہاس نے کہابیشک وہفرماتا ہےوہ گائےنہ بوڑھیاور نہ چھوٹی عمرجواندرمیان۔ اسپس کروجوتمہیں حکم دیاجاتا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2ادْعُPray
3لَنَاfor us
4رَبَّكَ(to) your Lord
5يُبَيِّنْto make clear
6لَنَاto us
7مَاwhat?
8هِيَit (is)
9قَالَHe said
10إِنَّهُIndeed He
11يَقُولُsays
12إِنَّهَا[Indeed] it
13بَقَرَةٌ(is) a cow
14لَاnot
15فَارِضٌold
16وَلَاand not
17بِكْرٌyoung
18عَوَانٌmiddle aged
19بَيْنَbetween
20ذَلِكَthat
21فَافْعَلُواso do
22مَاwhat
23تُؤْمَرُونَyou are commanded