لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 67

وَ اِذۡ قَالَ مُوۡسٰی لِقَوۡمِہٖۤ اِنَّ اللّٰہَ یَاۡمُرُکُمۡ اَنۡ تَذۡبَحُوۡا بَقَرَۃً ؕ قَالُوۡۤا اَتَتَّخِذُنَا ہُزُوًا ؕ قَالَ اَعُوۡذُ بِاللّٰہِ اَنۡ اَکُوۡنَ مِنَ الۡجٰہِلِیۡنَ ﴿۶۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡقَالَمُوۡسٰیلِقَوۡمِہٖۤاِنَّاللّٰہَیَاۡمُرُکُمۡاَنۡتَذۡبَحُوۡابَقَرَۃًقَالُوۡۤااَتَتَّخِذُنَاہُزُوًاقَالَاَعُوۡذُبِاللّٰہِاَنۡاَکُوۡنَمِنَ الۡجٰہِلِیۡنَ
اور جبکہاموسیٰ نےاپنی قوم سےبےشکاللہ تعالیٰحکم دیتا ہے تمہیںکہتم ذبح کروایک گائےانہوں نے کہاکیا تم بناتے ہو ہمیںمذاقاس نے کہامیں پناہ لیتا ہوںاللہ کیکہمیں ہوجاؤںجاہلوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡقَالَمُوۡسٰیلِقَوۡمِہٖۤاِنَّاللّٰہَیَاۡمُرُکُمۡاَنۡتَذۡبَحُوۡابَقَرَۃًقَالُوۡۤااَتَتَّخِذُنَاہُزُوًاقَالَاَعُوۡذُبِاللّٰہِاَنۡاَکُوۡنَمِنَ الۡجٰہِلِیۡنَ
اور جبکہاموسیٰ نےاپنی قوم سےیقینااللہ تعالیٰحکم دیتا ہے تمہیںیہ کہتم ذبح کروایک گائےانہوں نے کہاکیا تم بناتے ہو ہمارامذاقاس نے کہامیں پناہ مانگتا ہوںاللہ تعالیٰ کییہ کہمیں ہو جاؤںجاہلوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذْقَالَمُوْسٰىلِقَوْمِهٖٓاِنَّاللّٰهَيَاْمُرُكُمْاَنْتَذْبَحُوْابَقَرَةًقَالُوْٓااَتَتَّخِذُنَاھُزُوًاقَالَاَعُوْذُبِاللّٰهِاَنْاَكُوْنَمِنَالْجٰهِلِيْنَ
اورجبکہاموسیٰ نےاپنی قوم سےبیشکاللہ تعالیٰحکم دیتا ہے تم کویہ کہتم ذبح کروایک گائےانہوں نے کہاکیا تم کرتے ہو ہم سےمذاقاس نے کہا ( موسیٰ )میں پناہ مانگتا ہوںاللہ کی (اس بات سےکہمیں ہوجاؤںسےجاہلوں میں سے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذْAnd when
2قَالَsaid
3مُوسَىMusa
4لِقَوْمِهِto his people
5إِنَّIndeed
6اللَّهَAllah
7يَأْمُرُكُمْcommands you
8أَنْthat
9تَذْبَحُواyou slaughter
10بَقَرَةًa cow
11قَالُواThey said
12أَتَتَّخِذُنَاDo you take us?
13هُزُوًا(in) ridicule
14قَالَHe said
15أَعُوذُI seek refuge
16بِاللَّهِin Allah
17أَنْthat
18أَكُونَI be
19مِنَamong
20الْجَاهِلِينَthe ignorant