لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 66

فَجَعَلۡنٰہَا نَکَالًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیۡہَا وَ مَا خَلۡفَہَا وَ مَوۡعِظَۃً لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۶۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَجَعَلۡنٰہَانَکَالًالِّمَابَیۡنَ یَدَیۡہَاوَمَاخَلۡفَہَاوَمَوۡعِظَۃًلِّلۡمُتَّقِیۡنَ
تو بنادیا ہم نے اس (واقعہ) کوعبرتان کے لئے جوسامنے تھے ان کےاور جوپیچھے (بعد) ہوں گے ان کےاور نصیحتمتقی لوگوں کے لئے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَجَعَلۡنٰہَانَکَالًالِّمَابَیۡنَ یَدَیۡہَاوَمَاخَلۡفَہَاوَمَوۡعِظَۃًلِّلۡمُتَّقِیۡنَ
تو بنادیا ہم نے ان کوعبرتان کے لیے جواس کے سامنے تھے (اس دورکے)اور جواس کے پیچھےتھے (بعدمیں آنے والے)اور نصیحتاللہ تعالیٰ سےڈرنے والوں کے لئے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَجَعَلْنَاهَانَکَالًالِمَا بَيْنَ يَدَيْهَاوَمَا خَلْفَهَاوَمَوْعِظَةًلِلْمُتَّقِیْنَ
پھر ہم نے اسے بنایاعبرتسامنے والوں کے لئےاور پیچھے آنے والوں کے لئےاور نصیحتپرہیزگاروں کے لیے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَجَعَلْنَاهَاSo We made it
2نَكَالًاa deterrent punishment
3لِمَاfor those
4بَيْنَbetween (beore them)
5يَدَيْهَاtheir hands (beore them)
6وَمَاand those
7خَلْفَهَاafter them
8وَمَوْعِظَةًand an admonition
9لِلْمُتَّقِينَfor those who fear (Allah)