لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 65

وَ لَقَدۡ عَلِمۡتُمُ الَّذِیۡنَ اعۡتَدَوۡا مِنۡکُمۡ فِی السَّبۡتِ فَقُلۡنَا لَہُمۡ کُوۡنُوۡا قِرَدَۃً خٰسِئِیۡنَ ﴿ۚ۶۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡعَلِمۡتُمُالَّذِیۡنَاعۡتَدَوۡامِنۡکُمۡفِی السَّبۡتِفَقُلۡنَالَہُمۡکُوۡنُوۡاقِرَدَۃًخٰسِئِیۡنَ
اور البتہ تحقیقجان لیا تم نےان کو جوحد سے نکل گئےتم میں سےسبت (ہفتہ کے دن ) میںتو کہا ہم نےان سےہوجاؤبندرذلیل و خوار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡعَلِمۡتُمُالَّذِیۡنَاعۡتَدَوۡامِنۡکُمۡفِی السَّبۡتِفَقُلۡنَالَہُمۡکُوۡنُوۡاقِرَدَۃًخٰسِئِیۡنَ
اور بلا شبہ یقیناًتم نےجان لیاان لوگوں کوجوحدسے گزر گئےتم میں سےہفتے کے دن میںتو کہا ہم نےان کے لئےتم بن جاؤبندرذلیل ہونے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْ عَلِمْتُمُالَّذِیْنَ اعْتَدَوْامِنْكُمْفِي السَّبْتِفَقُلْنَالَهُمْكُوْنُوْاقِرَدَةً خَاسِئِیْنَ
اور البتہ تم نے جان لیاجنہوں نے زیادتی کیتم سےہفتہ کے دن میںتب ہم نے کہاان سےتم ہوجاؤذلیل بندر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd indeed
2عَلِمْتُمُyou knew
3الَّذِينَthose who
4اعْتَدَوْاtransgressed
5مِنْكُمْamong you
6فِيin
7السَّبْتِthe (matter of) Sabbath
8فَقُلْنَاSo We said
9لَهُمْto them
10كُونُواBe
11قِرَدَةًapes
12خَاسِئِينَdespised