لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 64

ثُمَّ تَوَلَّیۡتُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ ۚ فَلَوۡ لَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَ رَحۡمَتُہٗ لَکُنۡتُمۡ مِّنَ الۡخٰسِرِیۡنَ ﴿۶۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّتَوَلَّیۡتُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِذٰلِکَفَلَوۡلَافَضۡلُاللّٰہِعَلَیۡکُمۡوَرَحۡمَتُہٗلَکُنۡتُمۡمِّنَ الۡخٰسِرِیۡنَ
پھرپھر گئے تمبعداس کےپس اگر نہ ہوتافضلاللہ کاتم پراور رحمت اس کیالبتہ ہوتے تمخسارہ پانے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّتَوَلَّیۡتُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِذٰلِکَفَلَوۡلَافَضۡلُاللّٰہِعَلَیۡکُمۡوَرَحۡمَتُہٗلَکُنۡتُمۡمِّنَ الۡخٰسِرِیۡنَ
پھرپھر گئے تمبعداس کےتو اگر نہ ہوتافضلاللہ تعالیٰ کاتم پراور رحمت اس کیضرور ہو جاتے تمخسارہ اٹھانے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّ تَوَلَّيْتُمْمِنْ بَعْدِ ذٰلِکَفَلَوْلَافَضْلُ اللہِعَلَيْكُمْوَرَحْمَتُهُلَكُنْتُمْ ۔ مِنَالْخَاسِرِیْنَ
پھر تم پھرگئےاس کے بعدپس اگر نہاللہ کا فضلتم پراور اس کی رحمتتو تم تھے۔ سےنقصان اٹھانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2تَوَلَّيْتُمْyou turned away
3مِنْfrom
4بَعْدِafter
5ذَلِكَthat
6فَلَوْلَاSo if not
7فَضْلُ(for the) Grace
8اللَّهِ(of) Allah
9عَلَيْكُمْupon you
10وَرَحْمَتُهُand His Mercy
11لَكُنْتُمْsurely you would have been
12مِنَof
13الْخَاسِرِينَthe losers