لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 63

وَ اِذۡ اَخَذۡنَا مِیۡثَاقَکُمۡ وَ رَفَعۡنَا فَوۡقَکُمُ الطُّوۡرَ ؕ خُذُوۡا مَاۤ اٰتَیۡنٰکُمۡ بِقُوَّۃٍ وَّ اذۡکُرُوۡا مَا فِیۡہِ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿۶۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡاَخَذۡنَامِیۡثَاقَکُمۡوَرَفَعۡنَافَوۡقَکُمُالطُّوۡرَخُذُوۡامَاۤاٰتَیۡنٰکُمۡبِقُوَّۃٍوَّاذۡکُرُوۡامَافِیۡہِلَعَلَّکُمۡتَتَّقُوۡنَ
اور جبلیا ہم نےپختہ عہد تم سےاور اٹھایا ہم نےاوپر تمہارےطور کوپکڑوجودیا ہم نے تمہیںساتھ قوت کےاور یاد کروجواس میں ہےتاکہ تمتم بچ جاؤ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡاَخَذۡنَامِیۡثَاقَکُمۡوَرَفَعۡنَافَوۡقَکُمُالطُّوۡرَخُذُوۡامَاۤاٰتَیۡنٰکُمۡبِقُوَّۃٍوَّاذۡکُرُوۡامَافِیۡہِلَعَلَّکُمۡتَتَّقُوۡنَ
اور جبلیا تھا ہم نےپختہ عہد تم سےاور بلندکیا ہم نےتم پرپہاڑ کوپکڑوجودیا ہم نے تمہیںمضبوطی کے ساتھاورتم یاد کروجواس میں ہےتاکہ تمتم بچ جاؤ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذْ اَخَذْنَامِیْثَاقَكُمْوَرَفَعْنَافَوْقَكُمُالطُّوْرَخُذُوْامَا آتَيْنَاكُمْبِقُوْةٍوَاذْكُرُوْامَا فِیْهِلَعَلَّكُمْتَتَّقُوْنَ
اور جب ہم نے لیاتم سے اقراراور ہم نے اٹھایاتمہارے اوپرکوہ طورپکڑوجو ہم نے تمہیں دیا ہےمضبوطی سےاور یا درکھوجو اس میںتاکہ تمپرہیزگار ہوجاؤ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذْAnd when
2أَخَذْنَاWe took
3مِيثَاقَكُمْyour covenant
4وَرَفَعْنَاand We raised
5فَوْقَكُمُover you
6الطُّورَthe mount
7خُذُواHold
8مَاwhat
9آتَيْنَاكُمْWe have given you
10بِقُوَّةٍwith strength
11وَاذْكُرُواand remember
12مَاwhat
13فِيهِ(is) in it
14لَعَلَّكُمْperhaps you
15تَتَّقُونَ(would become) righteous