لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 59

فَبَدَّلَ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا قَوۡلًا غَیۡرَ الَّذِیۡ قِیۡلَ لَہُمۡ فَاَنۡزَلۡنَا عَلَی الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا رِجۡزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا کَانُوۡا یَفۡسُقُوۡنَ ﴿٪۵۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَبَدَّلَالَّذِیۡنَظَلَمُوۡاقَوۡلًاغَیۡرَالَّذِیۡقِیۡلَلَہُمۡفَاَنۡزَلۡنَاعَلَی الَّذِیۡنَظَلَمُوۡارِجۡزًامِّنَ السَّمَآءِبِمَاکَانُوۡایَفۡسُقُوۡنَ
تو بدل ڈالاجنہوں نےظلم کیابات کوسوائےاس کے جوکہی گئی تھیان سےتو نازل کیا ہم نےان پر جنہوں نےظلم کیا تھاعذابآسمان سےبوجہ اس کے جوتھے وہوہ نافرمانی کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَبَدَّلَالَّذِیۡنَظَلَمُوۡاقَوۡلًاغَیۡرَالَّذِیۡقِیۡلَلَہُمۡفَاَنۡزَلۡنَاعَلَیالَّذِیۡنَظَلَمُوۡارِجۡزًامِّنَ السَّمَآءِبِمَاکَانُوۡا یَفۡسُقُوۡنَ
پھر بدل دیاان لوگوں نےجنہوں نے ظلم کیابات کوماسوااس کے جوکہی گئی تھیان کےلئےتو نازل کیا ہم نےاوپران لوگوں کےجنہوں نے ظلم کیاعذابآسمان سےاس وجہ سے جووہ نافرمانی کرتےتھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَبَدَّلَالَّذِیْنَظَلَمُوْاقَوْلًاغَيْرَ الَّذِیْقِیْلَ لَهُمْفَاَنْزَلْنَاعَلَىالَّذِیْنَ ظَلَمُوْارِجْزًامِنَ السَّمَآءِبِمَاکَانُوْا يَفْسُقُوْنَ
پھر بدل ڈالاجن لوگوں نےظلم کیاباتدوسری وہ جو کہکہی گئی انہیںپھر ہم نے اتاراپرجن لوگوں نے ظلم کیاعذابآسمان سےکیونکہوہ نافرمانی کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَبَدَّلَBut changed
2الَّذِينَthose who
3ظَلَمُواwronged
4قَوْلًا(the) word
5غَيْرَother (than)
6الَّذِي(that) which
7قِيلَwas said
8لَهُمْto them
9فَأَنْزَلْنَاso We sent down
10عَلَىupon
11الَّذِينَthose who
12ظَلَمُواwronged
13رِجْزًاa punishment
14مِنَfrom
15السَّمَاءِthe sky
16بِمَاbecause
17كَانُواthey were
18يَفْسُقُونَdefiantly disobeying