لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 58

وَ اِذۡ قُلۡنَا ادۡخُلُوۡا ہٰذِہِ الۡقَرۡیَۃَ فَکُلُوۡا مِنۡہَا حَیۡثُ شِئۡتُمۡ رَغَدًا وَّ ادۡخُلُوا الۡبَابَ سُجَّدًا وَّ قُوۡلُوۡا حِطَّۃٌ نَّغۡفِرۡ لَکُمۡ خَطٰیٰکُمۡ ؕ وَ سَنَزِیۡدُ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۵۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡقُلۡنَاادۡخُلُوۡاہٰذِہِالۡقَرۡیَۃَفَکُلُوۡامِنۡہَاحَیۡثُشِئۡتُمۡرَغَدًاوَّادۡخُلُواالۡبَابَسُجَّدًاوَّقُوۡلُوۡاحِطَّۃٌنَّغۡفِرۡلَکُمۡخَطٰیٰکُمۡوَسَنَزِیۡدُالۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور جبکہا ہم نےداخل ہوجاؤاسبستی میںپھر کھاؤاس میں سےجہاں سےچاہو تمفراغت سےاور داخل ہوجاؤدروازے سےسجدہ کرتے ہوئےاور کہو(بخش دے )حطہہم بخش دیں گےتمہارے لئےخطائیں تمہاریاور عنقریب ہم زیادہ دیں گےاحسان کرنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡقُلۡنَاادۡخُلُوۡاہٰذِہِالۡقَرۡیَۃَفَکُلُوۡامِنۡہَاحَیۡثُشِئۡتُمۡرَغَدًاوَّادۡخُلُواالۡبَابَسُجَّدًاوَّقُوۡلُوۡاحِطَّۃٌنَّغۡفِرۡ لَکُمۡخَطٰیٰکُمۡوَسَنَزِیۡدُالۡمُحۡسِنِیۡنَ
اورجبکہا ہم نےداخل ہوجاؤاسبستی میںپس کھاؤاس میں سےجہاں سےچاہو تمخوباور داخل ہوجاؤدروازے میںسجدہ کرتے ہوئےاور کہوبخش دےہم بخش دیں گے تمہارے لئےتمہاری خطاؤں کواورجلدہی ہم زیادہ دیں گےنیکی کرنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذْ قُلْنَاادْخُلُوْاهٰذِهِالْقَرْيَةَفَكُلُوْامِنْهَاحَيْثُ شِئْتُمْرَغَدًاوَادْخُلُوْاالْبَابَسُجَّدًاوَقُوْلُوْاحِطَّةٌنَغْفِرْلَكُمْخَطَايَاكُمْوَسَنَزِيْدُالْمُحْسِنِیْنَ
اور جب ہم نے کہاتم داخل ہواسبستیپھر کھاؤاس سےجہاں سے تم چاہوبا فراغتاور تم داخل ہودروازہسجدہ کرتے ہوئےاور کہوبخش دےہم بخش دیں گےتمہیںتمہاری خطائیںاور ہم عنقریب زیادہ دیں گےنیکی کرنے والوں کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذْAnd when
2قُلْنَاWe said
3ادْخُلُواEnter
4هَذِهِthis
5الْقَرْيَةَtown
6فَكُلُواthen eat
7مِنْهَاfrom
8حَيْثُwherever
9شِئْتُمْyou wish[ed]
10رَغَدًاabundantly
11وَادْخُلُواand enter
12الْبَابَthe gate
13سُجَّدًاprostrating
14وَقُولُواAnd say
15حِطَّةٌRepentance
16نَغْفِرْWe will forgive
17لَكُمْfor you
18خَطَايَاكُمْyour sins
19وَسَنَزِيدُAnd We will increase
20الْمُحْسِنِينَthe good-doers (in reward)