لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 5

اُولٰٓئِکَ عَلٰی ہُدًی مِّنۡ رَّبِّہِمۡ ٭ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَعَلٰی ہُدًیمِّنۡ رَّبِّہِمۡوَ اُولٰٓئِکَہُمُالۡمُفۡلِحُوۡنَ
یہی لوگ ہیںہدایت پراپنے رب کی طرف سےاور یہی لوگ ہیںوہجو فلاح پانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَعَلٰی ہُدًیمِّنۡ رَّبِّہِمۡوَ اُولٰٓئِکَہُمُالۡمُفۡلِحُوۡنَ
یہی لوگ ہیںہدایت پراپنے رب کی طرف سےاور یہی لوگوہفلاح پانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اُولٰٓئِكَعَلٰيھُدًىمِّنْرَّبِّهِمْوَاُولٰٓئِكَھُمُالْمُفْلِحُوْنَ
یہی لوگاوپرہدایت کے ہیںسےاپنے رب کی طرف سےاوریہی لوگ ہیںوہجو فلاح پانے والے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أُولَئِكَThose
2عَلَى(are) on
3هُدًىGuidance
4مِنْfrom
5رَبِّهِمْtheir Lord
6وَأُولَئِكَand those
7هُمُthey
8الْمُفْلِحُونَ(are) the successful ones