الَّذِیۡنَ یَظُنُّوۡنَ اَنَّہُمۡ مُّلٰقُوۡا رَبِّہِمۡ وَ اَنَّہُمۡ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ ﴿٪۴۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡنَ | یَظُنُّوۡنَ | اَنَّہُمۡ | مُّلٰقُوۡا | رَبِّہِمۡ | وَاَنَّہُمۡ | اِلَیۡہِ | رٰجِعُوۡنَ |
| وہ جو | یقین رکھتے ہیں | بےشک وہ | ملاقات کرنے والے ہیں | اپنے رب سے | اور بےشک وہ | طرف اسی کے | لوٹنے والے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡنَ | یَظُنُّوۡنَ | اَنَّہُمۡ | مُّلٰقُوۡا | رَبِّہِمۡ | وَاَنَّہُمۡ | اِلَیۡہِ | رٰجِعُوۡنَ |
| جولوگ | وہ یقین رکھتے ہیں | یقینا وہ | ملاقات کرنے والے ہیں | اپنے رب سے | اور یقینا وہ | طرف اس کے | لوٹنے والے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| الَّذِیْنَ | يَظُنُّوْنَ | اَنَّهُمْ | مُلَاقُوْ | رَبِّهِمْ | وَاَنَّهُمْ | اِلَيْهِ | رَاجِعُوْنَ |
| وہ جو | یقین رکھتے ہیں | کہ وہ | رو برو ہونے والے | اپنے رب کے | اور یہ کہ وہ | اس کی طرف | لوٹنے والے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | الَّذِينَ | Those who |
| 2 | يَظُنُّونَ | believe |
| 3 | أَنَّهُمْ | that they |
| 4 | مُلَاقُو | will meet |
| 5 | رَبِّهِمْ | their Lord |
| 6 | وَأَنَّهُمْ | and that they |
| 7 | إِلَيْهِ | to Him |
| 8 | رَاجِعُونَ | will return |