لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 45

وَ اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ ؕ وَ اِنَّہَا لَکَبِیۡرَۃٌ اِلَّا عَلَی الۡخٰشِعِیۡنَ ﴿ۙ۴۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاسۡتَعِیۡنُوۡابِالصَّبۡرِوَالصَّلٰوۃِوَاِنَّہَالَکَبِیۡرَۃٌاِلَّاعَلَیالۡخٰشِعِیۡنَ
اور مدد طلب کروساتھ صبراور نماز کےاور بےشک وہالبتہ بڑی(بھاری) ہےمگراوپرخشوع کرنے والوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاسۡتَعِیۡنُوۡابِالصَّبۡرِوَالصَّلٰوۃِوَاِنَّہَالَکَبِیۡرَۃٌاِلَّاعَلَی الۡخٰشِعِیۡنَ
اور تم مدد مانگوصبر کےذریعےاور نماز کے(ذریعے)اوربلاشبہ وہیقینا بہت بڑی ہےمگرعا جز ی کر نے والوں پر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاسْتَعِیْنُوْابِالصَّبْرِوَالصَّلَاةِوَاِنَّهَالَکَبِیْرَةٌاِلَّاعَلَىالْخَاشِعِیْنَ
اور تم مدد حاصل کروصبر سےاور نمازاور وہبڑی (دشوار)مگرپرعاجزی کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاسْتَعِينُواAnd seek help
2بِالصَّبْرِthrough patience
3وَالصَّلَاةِand the prayer
4وَإِنَّهَاand indeed it
5لَكَبِيرَةٌ(is) surely difficult
6إِلَّاexcept
7عَلَىon
8الْخَاشِعِينَthe humble ones