لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 43

وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ارۡکَعُوۡا مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ ﴿۴۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَاٰتُواالزَّکٰوۃَوَارۡکَعُوۡامَعَالرّٰکِعِیۡنَ
اور قائم کرونمازاور ادا کروزکوٰۃاور رکوع کروساتھرکوع کرنے والوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَاٰتُواالزَّکٰوۃَوَارۡکَعُوۡامَعَالرّٰکِعِیۡنَ
اور تم قائم کرونمازاور تم ادا کروزکوٰۃاور تم رکوع کروساتھرکوع کرنے والوں کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَقِیْمُوْاالصَّلَاةَوَآتُوْاالزَّکَاةَوَارْکَعُوْامَعَ الرَّاكِعِیْنَ
اور تم قائم کرونمازاور ادا کروزکوۃاور رکوع کرورکوع کرنے والوں کے ساتھ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَقِيمُواAnd establish
2الصَّلَاةَthe prayer
3وَآتُواand give
4الزَّكَاةَzakah
5وَارْكَعُواand bow down
6مَعَwith
7الرَّاكِعِينَthose who bow down