وَ الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ مِنۡ قَبۡلِکَ ۚ وَ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ یُوۡقِنُوۡنَ ؕ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَالَّذِیۡنَ | یُؤۡمِنُوۡنَ | بِمَاۤ | اُنۡزِلَ | اِلَیۡکَ | وَمَاۤ | اُنۡزِلَ | مِنۡ قَبۡلِکَ | وَبِالۡاٰخِرَۃِ | ہُمۡ | یُوۡقِنُوۡنَ |
| اور وہ جو | ایمان لاتے ہیں | اس پر جو | نازل کیا گیا | طرف آپ کے | اور جو | نازل کیا گیا | آپ سے پہلے | اور آخرت پر | وہ | وہ یقین رکھتے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَالَّذِیۡنَ | یُؤۡمِنُوۡنَ | بِمَاۤ | اُنۡزِلَ | اِلَیۡکَ | وَمَاۤ | اُنۡزِلَ | مِنۡ قَبۡلِکَ | وَبِالۡاٰخِرَۃِ | ہُمۡ | یُوۡقِنُوۡنَ |
| اور وہ لوگ جو | ایمان لاتے ہیں | اس پر جو | نازل کیا گیا | آپ پر | اور جو | نازل کیا گیا | پہلے آپ سے | اور آخرت پر | وہ | یقین رکھتے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَالَّذِينَ | يُؤْمِنُونَ | بِمَا | أُنْزِلَ | إِلَيْکَ | وَمَا | أُنْزِلَ | مِنْ قَبْلِکَ | وَبِالْآخِرَةِ | هُمْ يُوقِنُونَ |
| اور جو لوگ | ایمان رکھتے ہیں | اس پر جو | نازل کیا گیا | آپ کی طرف | اور جو | نازل کیا گیا | آپ سے پہلے | اور آخرت پر | وہ یقین رکھتے ہیں |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَالَّذِينَ | And those who |
| 2 | يُؤْمِنُونَ | believe |
| 3 | بِمَا | in what |
| 4 | أُنْزِلَ | (is) sent down |
| 5 | إِلَيْكَ | to you |
| 6 | وَمَا | and what |
| 7 | أُنْزِلَ | was sent down |
| 8 | مِنْ | from |
| 9 | قَبْلِكَ | before you |
| 10 | وَبِالْآخِرَةِ | and in the Hereafter |
| 11 | هُمْ | they |
| 12 | يُوقِنُونَ | firmly believe |