لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 39

وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿٪۳۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاۤاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُالنَّارِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
اور وہ جنہوں نےجنہوں نے کفر کیااور جھٹلایاہماری آیات کویہی لوگ ہیںساتھیآگ کےوہاس میںہمیشہ رہنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاۤاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُ النَّارِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
اورجن لوگوں نےکفر کیااورانہوں نے جھٹلایاہماری آیات کووہی لوگآگ والے ہیںوہاس میںہمیشہ رہنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِیْنَ کَفَرُوْاوَکَذَّبُوْابِآيَاتِنَاأُوْلَٰئِکَاَصْحَابُ النَّارهُمْ فِیْهَاخَالِدُوْنَ
اور جن لوگوں نے کفر کیااور جھٹلایاہماری آیاتوہیدوزخ والےوہ اس میںہمیشہ رہیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those
2كَفَرُواwho disbelieve[d]
3وَكَذَّبُواand deny
4بِآيَاتِنَاOur Signs
5أُولَئِكَthose
6أَصْحَابُ(are the) companions
7النَّارِ(of) the Fire
8هُمْthey
9فِيهَاin it
10خَالِدُونَ(will) abide forever