لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 37

فَتَلَقّٰۤی اٰدَمُ مِنۡ رَّبِّہٖ کَلِمٰتٍ فَتَابَ عَلَیۡہِ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۳۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَتَلَقّٰۤیاٰدَمُمِنۡ رَّبِّہٖکَلِمٰتٍفَتَابَعَلَیۡہِاِنَّہٗہُوَالتَّوَّابُالرَّحِیۡمُ
پس سیکھ لئےآدم نےاپنے رب سےچند کلماتپھر وہ مہربان ہوااس پربےشک وہوہی ہےبہت توبہ قبول کرنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَتَلَقّٰۤیاٰدَمُمِنۡ رَّبِّہٖکَلِمٰتٍفَتَابَعَلَیۡہِاِنَّہٗہُوَالتَّوَّابُالرَّحِیۡمُ
پھر سیکھ لئےآدم نےاپنے رب سےچند کلماتتو اس نے توبہ قبول کر لیاس سےیقینا وہوہی ہےبے حد توبہ قبول کرنے والانہایت رحم والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَتَلَقّٰىاٰدَمُمِنْ رَّبِهٖکَلِمَاتٍفَتَابَعَلَيْهِاِنَّهٗهُوَالتَّوَّابُالرَّحِیْمُ
پھر حاصل کرلیےآدماپنے رب سےکچھ کلمےپھر اس نے توبہ قبول کیاس کیبیشک وہوہتوبہ قبول کرنے والارحم کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَتَلَقَّىThen received
2آدَمُAdam
3مِنْfrom
4رَبِّهِhis Lord
5كَلِمَاتٍwords
6فَتَابَSo (his Lord) turned
7عَلَيْهِtowards him
8إِنَّهُIndeed He!
9هُوَHe
10التَّوَّابُ(is) the Oft-returning (to mercy)
11الرَّحِيمُthe Most Merciful