لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 36

فَاَزَلَّہُمَا الشَّیۡطٰنُ عَنۡہَا فَاَخۡرَجَہُمَا مِمَّا کَانَا فِیۡہِ ۪ وَ قُلۡنَا اہۡبِطُوۡا بَعۡضُکُمۡ لِبَعۡضٍ عَدُوٌّ ۚ وَ لَکُمۡ فِی الۡاَرۡضِ مُسۡتَقَرٌّ وَّ مَتَاعٌ اِلٰی حِیۡنٍ ﴿۳۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَزَلَّہُمَاالشَّیۡطٰنُعَنۡہَافَاَخۡرَجَہُمَامِمَّاکَانَافِیۡہِوَقُلۡنَااہۡبِطُوۡابَعۡضُکُمۡلِبَعۡضٍعَدُوٌّوَلَکُمۡفِی الۡاَرۡضِمُسۡتَقَرٌّوَّمَتَاعٌاِلٰی حِیۡنٍ
پھر پھسلادیا ان دونوں کوشیطان نےاس سےپھر اس نے نکلوادیا ان دونوں کواس سے جووہ دونوں تھےجس میںاور کہا ہم نےاتر جاؤبعض تمہارےبعض کےدشمن ہیںاور تمہارے لئےزمین میںجائے قرار ہےاور فائدہ اٹھانا ہےایک وقت تک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَزَلَّہُمَاالشَّیۡطٰنُعَنۡہَافَاَخۡرَجَہُمَامِمَّاکَانَافِیۡہِوَقُلۡنَااہۡبِطُوۡابَعۡضُکُمۡلِبَعۡضٍعَدُوٌّوَلَکُمۡفِی الۡاَرۡضِمُسۡتَقَرٌّوَّمَتَاعٌاِلٰی حِیۡنٍ
تو پھسلادیا ان دونوں کوشیطان نےاس سےچنانچہ اس نے نکلوادیا ان دونوں کواس میں سے جووہ دونوں تھےجس میںاور کہا ہم نےتم سب اتر جاؤبعض تمہارےبعض کے لیےدشمن ہیںاور تمہارے لئےزمین میںٹھہرنا ہےاورفائدہ( اٹھانا )ہےایک وقت تک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَزَلَّهُمَاالشَّيْطَانُعَنْهَافَاَخْرَجَهُمَامِمَّا ۔ کَانَافِیْهِوَقُلْنَااهْبِطُوْابَعْضُكُمْلِبَعْضٍعَدُوْوَلَكُمْفِي الْاَرْضِمُسْتَقَرٌّوَمَتَاعٌاِلٰى۔ حِیْنٍ
پھر ان دونوں کو پھسلایاشیطاناس سےپھر انہیں نکلوا دیاسے جو۔ وہ تھےاس میںاور ہم نے کہاتم اتر جاؤتمہارے بعضبعض کےدشمناور تمہارے لیےزمین میںٹھکانہاور سامانتک۔ وقت
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَزَلَّهُمَاThen made [both of] them slip
2الشَّيْطَانُthe Shaitaan
3عَنْهَاfrom it
4فَأَخْرَجَهُمَاand he got [both of] them out
5مِمَّاfrom what
6كَانَاthey [both] were
7فِيهِin [it]
8وَقُلْنَاAnd We said
9اهْبِطُواGo down (all of you)
10بَعْضُكُمْsome of you
11لِبَعْضٍto others
12عَدُوٌّ(as) enemy
13وَلَكُمْand for you
14فِيin
15الْأَرْضِthe earth
16مُسْتَقَرٌّ(is) a dwelling place
17وَمَتَاعٌand a provision
18إِلَىfor
19حِينٍa period