لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 32

قَالُوۡا سُبۡحٰنَکَ لَا عِلۡمَ لَنَاۤ اِلَّا مَا عَلَّمۡتَنَا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَلِیۡمُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡاسُبۡحٰنَکَلَاعِلۡمَلَنَاۤاِلَّامَاعَلَّمۡتَنَااِنَّکَاَنۡتَالۡعَلِیۡمُالۡحَکِیۡمُ
انہوں نے کہاپاک ہے تونہیںکوئی علمہمارے لئےمگرجوسکھایا تم نے ہمیںبےشک توتو ہی ہےبہت علم والابہت حکمت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡاسُبۡحٰنَکَلَاعِلۡمَلَنَاۤاِلَّامَاعَلَّمۡتَنَااِنَّکَاَنۡتَالۡعَلِیۡمُالۡحَکِیۡمُ
انہوں نے کہاپاک ہیں آپنہیںکچھ علمہمیںسوائےاس کےجوسکھایا آپ نے ہمیںیقینا آپآپسب کچھ جاننے والےکمال حکمت والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْاسُبْحَا نَکَلَا عِلْمَ لَنَااِلَّامَاعَلَّمْتَنَااِنَّکَ اَنْتَالْعَلِیْمُالْحَكِیْمُ
انہوں نے کہاآپ پاک ہیںہمیں کوئی علم نہیںمگرجوآپ نے ہمیں سکھادیابیشک آپجاننے والےحکمت والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2سُبْحَانَكَGlory be to You!
3لَاNo
4عِلْمَknowledge
5لَنَا(is) for us
6إِلَّاexcept
7مَاwhat
8عَلَّمْتَنَاYou have taught us
9إِنَّكَIndeed You!
10أَنْتَYou
11الْعَلِيمُ(are) the All-Knowing
12الْحَكِيمُthe All-Wise