لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 29

ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ لَکُمۡ مَّا فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا ٭ ثُمَّ اسۡتَوٰۤی اِلَی السَّمَآءِ فَسَوّٰىہُنَّ سَبۡعَ سَمٰوٰتٍ ؕ وَ ہُوَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿٪۲۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡخَلَقَلَکُمۡمَّافِی الۡاَرۡضِجَمِیۡعًاثُمَّاسۡتَوٰۤیاِلَیالسَّمَآءِفَسَوّٰىہُنَّسَبۡعَسَمٰوٰتٍوَہُوَبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمٌ
وہی ہےجس نےپیدا کیاتمہارے لیےجوزمین میں ہےسب کا سبپھروہ متوجہ ہواطرفآسمان کےپس اس نے درست کر کے بنا دیا انہیںساتآسماناور وہہرچیز کاخوب علم رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡخَلَقَلَکُمۡمَّافِی الۡاَرۡضِجَمِیۡعًاثُمَّاسۡتَوٰۤیاِلَیالسَّمَآءِفَسَوّٰىہُنَّسَبۡعَسَمٰوٰتٍوَہُوَبِکُلِّشَیۡءٍ
وہیجس نےپیدا کیاتمہارےلیےجوزمین میں ہےسب کچھپھراس نے تو جہ فر مائیطرفآسمان کےپس اس نے درست کیاان کوساتآسماناوروہہر چیزکوخوب جا ننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ھُوَالَّذِىْخَلَقَلَكُمْمَّافِى الْاَرْضِجَمِيْعًاثُمَّاسْتَوٰٓىاِلَىالسَّمَآءِفَسَوّٰىھُنَّسَبْعَسَمٰوٰتٍوَھُوَبِكُلِّشَىْءٍعَلِيْمٌ
وہی ہےجس نےپیدا کیاواسطے تمہارےجو کچھ ہےزمین میںسارے کا سارا / سب کچھپھروہ متوجہ ہوا / ارادہ کیاطرفآسمان کےپس برابر کردیا ان کو / درست بنایا ان کو / ہموار کیا ان کوساتآسمانوں کواوروہساتھ ہرچیز کےخوب علم والا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هُوَHe
2الَّذِي(is) the One Who
3خَلَقَcreated
4لَكُمْfor you
5مَاwhat
6فِي(is) in
7الْأَرْضِthe earth
8جَمِيعًاall
9ثُمَّMoreover
10اسْتَوَىHe turned
11إِلَىto
12السَّمَاءِthe heaven
13فَسَوَّاهُنَّand fashioned them
14سَبْعَseven
15سَمَاوَاتٍheavens
16وَهُوَAnd He
17بِكُلِّof every
18شَيْءٍthing
19عَلِيمٌ(is) All-Knowing