لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 281

وَ اتَّقُوۡا یَوۡمًا تُرۡجَعُوۡنَ فِیۡہِ اِلَی اللّٰہِ ٭۟ ثُمَّ تُوَفّٰی کُلُّ نَفۡسٍ مَّا کَسَبَتۡ وَ ہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ ﴿۲۸۱﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاتَّقُوۡایَوۡمًاتُرۡجَعُوۡنَفِیۡہِاِلَی اللّٰہِثُمَّتُوَفّٰیکُلُّنَفۡسٍمَّاکَسَبَتۡوَہُمۡلَایُظۡلَمُوۡنَ
اور ڈرواس دن سےتم لوٹائے جاؤ گےجس میںطرف اللہ کےپھرپورا پورا دیا جائے گاہرنفس کوجواس نے کمایااور وہظلم نہ کیے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاتَّقُوۡایَوۡمًاتُرۡجَعُوۡنَفِیۡہِاِلَی اللّٰہِثُمَّتُوَفّٰیکُلُّ نَفۡسٍمَّاکَسَبَتۡوَہُمۡلَایُظۡلَمُوۡنَ
اور تم ڈرواُس دن سےتمہیں لوٹایا جائے گاجس میںاللہ تعالیٰ کی طرفپھرپورا پورابدلہ دیا جائے گاہر نفس کوجواُس نے کمایااور وہ سبنہیںظلم کیے جائیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاتَّقُوْايَوْمًاتُرْجَعُوْنَفِيْهِاِلَى اللّٰهِثُمَّتُوَفّٰىكُلُّ نَفْسٍمَّاكَسَبَتْوَھُمْلَا يُظْلَمُوْنَ
اور تم ڈرووہ دنتم لوٹائے جاؤگےاس میںاللہ کی طرفپھرپورا دیا جائیگاہر شخصجواس نے کمایااور وہظلم نہ کیے جائیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاتَّقُواAnd fear
2يَوْمًاa Day
3تُرْجَعُونَyou will be brought back
4فِيهِ[in it]
5إِلَىto
6اللَّهِAllah
7ثُمَّThen
8تُوَفَّى(will be) repaid in full
9كُلُّevery
10نَفْسٍsoul
11مَاwhat
12كَسَبَتْit earned
13وَهُمْand they
14لَاnot
15يُظْلَمُونَwill be wronged