لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 28

کَیۡفَ تَکۡفُرُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ کُنۡتُمۡ اَمۡوَاتًا فَاَحۡیَاکُمۡ ۚ ثُمَّ یُمِیۡتُکُمۡ ثُمَّ یُحۡیِیۡکُمۡ ثُمَّ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَیۡفَتَکۡفُرُوۡنَبِاللّٰہِوَکُنۡتُمۡاَمۡوَاتًافَاَحۡیَاکُمۡثُمَّیُمِیۡتُکُمۡثُمَّیُحۡیِیۡکُمۡثُمَّاِلَیۡہِتُرۡجَعُوۡنَ
کس طرحتم انکار کرتے ہواللہ کاحالانکہ تھے تممردےپھر اس نے زندہ کیا تمہیںپھروہ موت دے گا تمہیںپھروہ زندہ کرے گا تمہیںپھراسی کی طرفتم لوٹائے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَیۡفَتَکۡفُرُوۡنَبِاللّٰہِوَکُنۡتُمۡاَمۡوَاتًافَاَحۡیَاکُمۡثُمَّیُمِیۡتُکُمۡثُمَّیُحۡیِیۡکُمۡثُمَّاِلَیۡہِتُرۡجَعُوۡنَ
کیسےتم کفر کرتے ہواللہ تعالیٰ کےساتھحالانکہتھے تمبے جانتو اس نے زندگی عطاکی تمہیںپھروہ موت دے گا تمہیںپھروہ زندہ کرے گا تمہیںپھرطرف اس کےتم لوٹائے جاؤ گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
کَيْفَتَكْفُرُوْنَبِاللہِوَكُنْتُمْاَمْوَاتًافَاَحْيَاكُمْثُمَّ يُمِیْتُكُمْثُمَّيُحْيِیْكُمْثُمَّاِلَيْهِتُرْجَعُوْنَ
کس طرحتم کفر کرتے ہواللہ کااور تم تھےبےجانسو اس نے تمہیں زندگی بخشیپھر وہ تمہیں مارے گاپھرتمہیں جلائے گاپھراس کی طرفلوٹائے جاؤگے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1كَيْفَHow?
2تَكْفُرُونَ(can) you disbelieve
3بِاللَّهِin Allah
4وَكُنْتُمْWhile you were
5أَمْوَاتًاdead
6فَأَحْيَاكُمْthen He gave you life
7ثُمَّthen
8يُمِيتُكُمْHe will cause you to die
9ثُمَّthen
10يُحْيِيكُمْHe will give you life
11ثُمَّthen
12إِلَيْهِto Him
13تُرْجَعُونَyou will be returned