لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 27

الَّذِیۡنَ یَنۡقُضُوۡنَ عَہۡدَ اللّٰہِ مِنۡۢ بَعۡدِ مِیۡثَاقِہٖ ۪ وَ یَقۡطَعُوۡنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰہُ بِہٖۤ اَنۡ یُّوۡصَلَ وَ یُفۡسِدُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ ؕ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿۲۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیَنۡقُضُوۡنَعَہۡدَاللّٰہِمِنۡۢ بَعۡدِمِیۡثَاقِہٖوَیَقۡطَعُوۡنَمَاۤاَمَرَاللّٰہُبِہٖۤاَنۡیُّوۡصَلَوَیُفۡسِدُوۡنَفِی الۡاَرۡضِاُولٰٓئِکَہُمُالۡخٰسِرُوۡنَ
وہ جوتوڑتے ہیںعہداللہ کابعداس کے مضبوط کرنے کےاور وہ کاٹتے ہیںجوحکم دیااللہ نےاس کاکہوہ جوڑا جائےاور وہ فساد کرتے ہیںزمین میںیہی لوگ ہیںوہجو خسارہ پانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیَنۡقُضُوۡنَعَہۡدَاللّٰہِمِنۡۢ بَعۡدِمِیۡثَاقِہٖوَیَقۡطَعُوۡنَمَاۤاَمَرَاللّٰہُبِہٖۤاَنۡیُّوۡصَلَوَیُفۡسِدُوۡنَفِی الۡاَرۡضِاُولٰٓئِکَہُمُالۡخٰسِرُوۡنَ
وہ جوتوڑدیتےہیںعہد کواللہ تعالیٰ کےبعداس کو پختہ کرنے کےاوروہ کاٹ دیتے ہیںجس کے( بارے میں)حکم دیا ہےاللہ تعالیٰ نےاس کوکہوہ ملایا جائےاوروہ فساد کرتے ہیںزمین میںیہی لوگوہیخسارہ اٹھانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِیْنَيَنْقُضُوْنَعَهْدَ اللہِمِنْ بَعْدِمِیْثَاقِهِوَيَقْطَعُوْنَمَا۔ اَمَرَاللّٰهُبِهٖاَنْ يُوْصَلَوَيُفْسِدُوْنَفِيالْاَرْضِأُوْلَٰئِکَهُمُالْخَاسِرُوْنَ
جو لوگتوڑتے ہیںاللہ کا وعدہسے۔ بعدپختہ اقراراور کاٹتے ہیںجس۔ حکم دیااللہاس سےکہ وہ جوڑے رکھیںاور وہ فساد کرتے ہیںمیںزمینوہی لوگوہنقصان اٹھانے والے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2يَنْقُضُونَbreak
3عَهْدَ(the) Covenant
4اللَّهِ(of) Allah
5مِنْfrom
6بَعْدِafter
7مِيثَاقِهِits ratification
8وَيَقْطَعُونَand [they] cut
9مَاwhat
10أَمَرَhas ordered
11اللَّهُAllah
12بِهِit
13أَنْto
14يُوصَلَbe joined
15وَيُفْسِدُونَand [they] spread corruption
16فِيin
17الْأَرْضِthe earth
18أُولَئِكَThose
19هُمُthey
20الْخَاسِرُونَ(are) the losers