لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 268

اَلشَّیۡطٰنُ یَعِدُکُمُ الۡفَقۡرَ وَ یَاۡمُرُکُمۡ بِالۡفَحۡشَآءِ ۚ وَ اللّٰہُ یَعِدُکُمۡ مَّغۡفِرَۃً مِّنۡہُ وَ فَضۡلًا ؕ وَ اللّٰہُ وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۲۶۸﴾ۖۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلشَّیۡطٰنُیَعِدُکُمُالۡفَقۡرَوَیَاۡمُرُکُمۡبِالۡفَحۡشَآءِوَاللّٰہُیَعِدُکُمۡمَّغۡفِرَۃًمِّنۡہُوَفَضۡلًاوَاللّٰہُوَاسِعٌعَلِیۡمٌ
شیطانڈراتا ہے تمہیںفقر سےاور وہ حکم دیتا ہے تمہیںبےحیائی کااور اللہوعدہ کرتا ہے تم سےبخشش کااپنی طرف سےاور فضل کااور اللہوسعت والا ہےخووب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلشَّیۡطٰنُیَعِدُکُمُالۡفَقۡرَوَیَاۡمُرُکُمۡبِالۡفَحۡشَآءِوَاللّٰہُیَعِدُکُمۡمَّغۡفِرَۃًمِّنۡہُوَفَضۡلًاوَاللّٰہُوَاسِعٌعَلِیۡمٌ
شیطانخوف دلاتا ہے تمہیںمفلسی کااوروہ حکم دیتا ہے تمہیںفحش کااور اللہ تعالیٰوہ وعدہ دیتا ہے تمہیںبخشش کااپنی طرف سےاور فضل کااور اللہ تعالیٰبڑی وسعت والا ہےسب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلشَّيْطٰنُيَعِدُكُمُالْفَقْرَوَيَاْمُرُكُمْبِالْفَحْشَآءِوَاللّٰهُيَعِدُكُمْمَّغْفِرَةًمِّنْهُوَفَضْلًاوَاللّٰهُوَاسِعٌعَلِيْمٌ
شیطانتم سے وعدہ کرتا ہےتنگدستیاور تمہیں حکم دیتا ہےبےحیائی کااور اللہتم سے وعدہ کرتا ہےبخششاس سے (اپنی)اور فضلاور اللہوسعت والاجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الشَّيْطَانُThe Shaitaan
2يَعِدُكُمُpromises you
3الْفَقْرَ[the] poverty
4وَيَأْمُرُكُمْand orders you
5بِالْفَحْشَاءِto immorality
6وَاللَّهُwhile Allah
7يَعِدُكُمْpromises you
8مَغْفِرَةًforgiveness
9مِنْهُfrom Him
10وَفَضْلًاand bounty
11وَاللَّهُAnd Allah
12وَاسِعٌ(is) All-Encompassing
13عَلِيمٌAll-Knowing