لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 257

اَللّٰہُ وَلِیُّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ۙ یُخۡرِجُہُمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ۬ؕ وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَوۡلِیٰٓـُٔہُمُ الطَّاغُوۡتُ ۙ یُخۡرِجُوۡنَہُمۡ مِّنَ النُّوۡرِ اِلَی الظُّلُمٰتِ ؕ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۲۵۷﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُوَلِیُّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡایُخۡرِجُہُمۡمِّنَ الظُّلُمٰتِاِلَی النُّوۡرِوَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااَوۡلِیٰٓئُہُمُالطَّاغُوۡتُیُخۡرِجُوۡنَہُمۡمِّنَ النُّوۡرِاِلَی الظُّلُمٰتِاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُالنَّارِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
اللہ تعالیدوست ہےان کا جوایمان لائےوہ نکالتا ہے انہیںاندھیروں سےطرف نور کےاور جنہوں نےکفر کیادوست ان کےطاغوت ہیںوہ نکالتے ہیں انہیںنور سےطرف اندھیروں کےیہی لوگ ہیںساتھیآگ کےوہاس میںہمیشہ رہنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُوَلِیُّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡایُخۡرِجُہُمۡمِّنَ الظُّلُمٰتِاِلَی النُّوۡرِوَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااَوۡلِیٰٓئُہُمُالطَّاغُوۡتُیُخۡرِجُوۡنَہُمۡمِّنَ النُّوۡرِاِلَی الظُّلُمٰتِاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُ النَّارِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
اللہ تعالیٰدوست ہےان لوگوں کا جوایمان لائےوہ نکال کرلاتا ہے ان کواندھیروں سےروشنی کی طرفجن لوگوں نےکفر کیادوست ان کےباطل معبود ہیںوہ نکال کر لے جاتے ہیں ان کوروشنی سےتاریکیوں کی طرفیہی لوگجہنمی ہیںوہاس میںہمیشہ رہنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَللّٰهُوَلِيُّالَّذِيْنَ اٰمَنُوْايُخْرِجُهُمْمِّنَالظُّلُمٰتِاِلَىالنُّوْرِوَالَّذِيْنَكَفَرُوْٓااَوْلِيٰٓئُھُمُالطَّاغُوْتُيُخْرِجُوْنَھُمْمِّنَالنُّوْرِاِلَىالظُّلُمٰتِاُولٰٓئِكَاَصْحٰبُ النَّارِھُمْفِيْهَاخٰلِدُوْنَ
اللہمددگارجو لوگ ایمان لائےوہ انہیں نکالتا ہےسےاندھیروں (جمع)طرفروشنیاورجو لوگکافر ہوئےان کے ساتھیگمراہ کرنے والےوہ انہیں نکالتے ہیںسےروشنیطرفاندھیرے (جمع)یہی لوگدوزخیوہاس میںہمیشہ رہیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1اللَّهُAllah
2وَلِيُّ(is the) Protecting Guardian
3الَّذِينَ(of) those who
4آمَنُواbelieve[d]
5يُخْرِجُهُمْHe brings them out
6مِنَfrom
7الظُّلُمَاتِ[the] darkness
8إِلَىtowards
9النُّورِ[the] light
10وَالَّذِينَAnd those who
11كَفَرُواdisbelieve(d)
12أَوْلِيَاؤُهُمُtheir guardians
13الطَّاغُوتُ(are) the evil ones
14يُخْرِجُونَهُمْthey bring them out
15مِنَfrom
16النُّورِthe light
17إِلَىtowards
18الظُّلُمَاتِ[the] darkness
19أُولَئِكَThose
20أَصْحَابُ(are the) companions
21النَّارِ(of) the Fire
22هُمْthey
23فِيهَاin it
24خَالِدُونَwill abide forever