لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 249

فَلَمَّا فَصَلَ طَالُوۡتُ بِالۡجُنُوۡدِ ۙ قَالَ اِنَّ اللّٰہَ مُبۡتَلِیۡکُمۡ بِنَہَرٍ ۚ فَمَنۡ شَرِبَ مِنۡہُ فَلَیۡسَ مِنِّیۡ ۚ وَ مَنۡ لَّمۡ یَطۡعَمۡہُ فَاِنَّہٗ مِنِّیۡۤ اِلَّا مَنِ اغۡتَرَفَ غُرۡفَۃًۢ بِیَدِہٖ ۚ فَشَرِبُوۡا مِنۡہُ اِلَّا قَلِیۡلًا مِّنۡہُمۡ ؕ فَلَمَّا جَاوَزَہٗ ہُوَ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَہٗ ۙ قَالُوۡا لَا طَاقَۃَ لَنَا الۡیَوۡمَ بِجَالُوۡتَ وَ جُنُوۡدِہٖ ؕ قَالَ الَّذِیۡنَ یَظُنُّوۡنَ اَنَّہُمۡ مُّلٰقُوا اللّٰہِ ۙ کَمۡ مِّنۡ فِئَۃٍ قَلِیۡلَۃٍ غَلَبَتۡ فِئَۃً کَثِیۡرَۃًۢ بِاِذۡنِ اللّٰہِ ؕ وَ اللّٰہُ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿۲۴۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّافَصَلَطَالُوۡتُبِالۡجُنُوۡدِقَالَاِنَّاللّٰہَمُبۡتَلِیۡکُمۡبِنَہَرٍفَمَنۡشَرِبَمِنۡہُفَلَیۡسَمِنِّیۡوَمَنۡلَّمۡیَطۡعَمۡہُفَاِنَّہٗمِنِّیۡۤاِلَّامَنِاغۡتَرَفَغُرۡفَۃًۢبِیَدِہٖفَشَرِبُوۡامِنۡہُاِلَّاقَلِیۡلًامِّنۡہُمۡفَلَمَّاجَاوَزَہٗہُوَوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗقَالُوۡالَاطَاقَۃَلَنَاالۡیَوۡمَبِجَالُوۡتَوَجُنُوۡدِہٖقَالَالَّذِیۡنَیَظُنُّوۡنَاَنَّہُمۡمُّلٰقُوااللّٰہِکَمۡمِّنۡ فِئَۃٍقَلِیۡلَۃٍغَلَبَتۡفِئَۃًکَثِیۡرَۃًۢبِاِذۡنِ اللّٰہِوَاللّٰہُمَعَالصّٰبِرِیۡنَ
پس جبجدا ہواطالوتساتھ لشکروں کےاس نے کہابیشکاللہ تعالیآزمانے والا ہے تمہیںایک نہر سےتو جس نےپیااس سےتو نہیں وہمجھ سےاور جس نےنہچکھا اسےتو بیشک وہمجھ سے ہےمگرجوچلو بھر لےایک چلواپنے ہاتھ سےتو انہوں نے پی لیااس سےمگربہت تھوڑوےان میں سےپھر جباس نے پار کیا اسےاس نےاور انہوں نے جوایمان لائے تھےساتھ اس کےانہوں نے کہانہیں کوئی طاقتہمارے لیےآجساتھ جالوتاور اس کے لشکروں کےکہاانہوں نے جویقین رکھتے تھےکہ بیشک وہملاقات کرنے والے ہیںاللہ سےکتنی ہیجماعتیںکم (تعداد )کیغالب آجاتی ہیںجماعتوں پرکثیر (تعداد) کیاللہ کے اذن سےاور اللہساتھ ہےصبر کرنے والوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّافَصَلَطَالُوۡتُبِالۡجُنُوۡدِقَالَاِنَّاللّٰہَمُبۡتَلِیۡکُمۡبِنَہَرٍفَمَنۡشَرِبَمِنۡہُفَلَیۡسَمِنِّیۡوَمَنۡلَّمۡ یَطۡعَمۡہُفَاِنَّہٗمِنِّیۡۤاِلَّامَنِاغۡتَرَفَغُرۡفَۃًۢبِیَدِہٖفَشَرِبُوۡامِنۡہُاِلَّاقَلِیۡلًامِّنۡہُمۡفَلَمَّاجَاوَزَہٗہُوَوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗقَالُوۡالَاطَاقَۃَلَنَاالۡیَوۡمَبِجَالُوۡتَوَجُنُوۡدِہٖقَالَالَّذِیۡنَیَظُنُّوۡنَاَنَّہُمۡمُّلٰقُوااللّٰہِکَمۡمِّنۡ فِئَۃٍقَلِیۡلَۃٍغَلَبَتۡفِئَۃًکَثِیۡرَۃًۢبِاِذۡنِاللّٰہِوَاللّٰہُمَعَالصّٰبِرِیۡنَ
پس جبجدا ہواطالوتساتھ فوجوں کےاس نے کہابیشکاللہ تعالیٰآزمانے والا ہے تمہیںایک نہر کے ذریعےچنانچہ جس نےپیااس میں سےتو نہیں ہےمجھ سےاور جس نےنہ چکھا اسےتو یقینا ًوہمجھ سے ہےمگرجوکوئیبھر لےایک چلوساتھ اپنے ہاتھ کےسو ان سب نے پیااس میں سےسوائےتھوڑے لوگوں کےان میں سےچنانچہ جبپار کر لیا اسےاس نےاور ان لوگوں نے جوایمان لائےساتھ اس کےانہوں نے کہانہیںطاقتہمارے لیےآججالوت کےساتھاور اس کےفوجوں کےساتھکہاان لوگوں نےجو یقین رکھتے تھےیقیناً وہملاقات کرنے والے ہیںاللہ تعالیٰ سےکتنی ہیجماعتیں تھیںتھوڑیغالب آگئیںجماعتوں پربڑیساتھ حکم کےاللہ تعالیٰ کےاور اللہ تعا لٰیساتھ ہےصبر کرنے والوں کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّافَصَلَطَالُوْتُبِالْجُنُوْدِقَالَاِنَّاللّٰهَمُبْتَلِيْكُمْبِنَهَرٍفَمَنْشَرِبَمِنْهُفَلَيْسَمِنِّىْوَمَنْلَّمْ يَطْعَمْهُفَاِنَّهٗمِنِّىْٓاِلَّامَنِاغْتَرَفَغُرْفَةًبِيَدِهٖفَشَرِبُوْامِنْهُاِلَّاقَلِيْلًامِّنْهُمْفَلَمَّاجَاوَزَهٗھُوَوَالَّذِيْنَاٰمَنُوْامَعَهٗقَالُوْالَا طَاقَةَلَنَاالْيَوْمَبِجَالُوْتَوَجُنُوْدِهٖقَالَالَّذِيْنَيَظُنُّوْنَاَنَّهُمْمُّلٰقُوااللّٰهِكَمْمِّنْفِئَةٍقَلِيْلَةٍغَلَبَتْفِئَةًكَثِيْرَةًبِاِذْنِ اللّٰهِوَاللّٰهُمَعَالصّٰبِرِيْنَ
پھر جبباہر نکلاطالوتلشکر کے ساتھاس نے کہابیشکاللہتمہاری آزمائش کرنے والاایک نہر سےپس جسپی لیااس سےتو نہیںمجھ سےاور جساسے نہ چکھاتو بیشک وہمجھ سےسوائےجوچلو بھرلےایک چلواپنے ہاتھ سےپھر انہوں نے پی لیااس سےسوائےچند ایکان سےپس جباس کے پار ہوئےوہاور وہ جوایمان لائےاس کے ساتھانہوں نے کہانہیں طاقتہمارے لیےآججالوت کے ساتھاور اس کا لشکرکہاجو لوگیقین رکھتے تھےکہ وہملنے والےاللہبارہاسےجماعتیںچھوٹیغالب ہوئیںجماعتیںبڑیاللہ کے حکم سےاور اللہساتھصبر کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاThen when
2فَصَلَset out
3طَالُوتُTalut
4بِالْجُنُودِwith the forces
5قَالَhe said
6إِنَّIndeed
7اللَّهَAllah
8مُبْتَلِيكُمْwill test you
9بِنَهَرٍwith a river
10فَمَنْSo whoever
11شَرِبَdrinks
12مِنْهُfrom it
13فَلَيْسَthen he is not
14مِنِّيfrom me
15وَمَنْand whoever
16لَمْ(does) not
17يَطْعَمْهُtaste it
18فَإِنَّهُthen indeed he
19مِنِّي(is) from me
20إِلَّاexcept
21مَنِwhoever
22اغْتَرَفَtakes
23غُرْفَةً(in the) hollow
24بِيَدِهِ(of) his hand
25فَشَرِبُواThen they drank
26مِنْهُfrom it
27إِلَّاexcept
28قَلِيلًاa few
29مِنْهُمْof them
30فَلَمَّاThen when
31جَاوَزَهُhe crossed it
32هُوَhe
33وَالَّذِينَand those who
34آمَنُواbelieved
35مَعَهُwith him
36قَالُواthey said
37لَاNo
38طَاقَةَstrength
39لَنَاfor us
40الْيَوْمَtoday
41بِجَالُوتَagainst Jalut
42وَجُنُودِهِand his troops
43قَالَSaid
44الَّذِينَthose who
45يَظُنُّونَwere certain
46أَنَّهُمْthat they
47مُلَاقُو(would) meet
48اللَّهِAllah
49كَمْHow many?
50مِنْof
51فِئَةٍa company
52قَلِيلَةٍsmall
53غَلَبَتْovercame
54فِئَةًa company
55كَثِيرَةًlarge
56بِإِذْنِby (the) permission
57اللَّهِ(of) Allah
58وَاللَّهُAnd Allah
59مَعَ(is) with
60الصَّابِرِينَthe patient ones