لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 212

زُیِّنَ لِلَّذِیۡنَ کَفَرُوا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا وَ یَسۡخَرُوۡنَ مِنَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ۘ وَ الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا فَوۡقَہُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یَرۡزُقُ مَنۡ یَّشَآءُ بِغَیۡرِ حِسَابٍ ﴿۲۱۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
زُیِّنَلِلَّذِیۡنَکَفَرُواالۡحَیٰوۃُالدُّنۡیَاوَ یَسۡخَرُوۡنَمِنَ الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَالَّذِیۡنَاتَّقَوۡافَوۡقَہُمۡیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِوَاللّٰہُیَرۡزُقُمَنۡیَّشَآءُبِغَیۡرِحِسَابٍ
مزین کردی گئیان کے لیے جنہوں نےکفر کیازندگیدنیا کیاور وہ مذاق اڑاتے ہیںان سے جوایمان لائےاور وہ جنہوں نےتقوی کیااوپر ہوں گے ان کےدنقیامت کےاور اللہرزق دیتا ہےجسےوہ چاہتا ہےبغیرحساب کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
زُیِّنَلِلَّذِیۡنَکَفَرُواالۡحَیٰوۃُالدُّنۡیَاوَ یَسۡخَرُوۡنَمِنَ الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَالَّذِیۡنَاتَّقَوۡافَوۡقَہُمۡیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِوَاللّٰہُیَرۡزُقُمَنۡیَّشَآءُبِغَیۡرِ حِسَابٍ
خوش نما بنا دی گئیان لوگوں کے لیےجنہوں نے کفر کیازندگیدنیا کیاور وہ مذاق اڑاتے ہیںان لوگوں کا جوایمان لائےاور جو لوگاللہ تعا لی سے ڈر گئےبلند ہوں گے ان سےدنقیامت کےاور اللہ تعا لیرزق دیتا ہےجس کووہ چاہتا ہےبے حساب
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
زُيِّنَلِلَّذِيْنَكَفَرُواالْحَيٰوةُالدُّنْيَاوَيَسْخَرُوْنَمِنَالَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَالَّذِيْنَاتَّقَوْافَوْقَهُمْيَوْمَ الْقِيٰمَةِوَاللّٰهُيَرْزُقُمَنْيَّشَآءُبِغَيْرِ حِسَابٍ
آراستہ کی گئیوہ لوگ جوکفر کیازندگیدنیااور وہ ہنستے ہیںسےجو لوگایمان لائےاور جو لوگپرہیزگار ہوئےان سے بالا ترقیامت کے دناور اللہرزق دیتا ہےجسےوہ چاہتا ہےبےحساب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1زُيِّنَBeautified
2لِلَّذِينَfor those who
3كَفَرُواdisbelieve[d]
4الْحَيَاةُ(is) the life
5الدُّنْيَا(of) the world
6وَيَسْخَرُونَand they ridicule
7مِنَ[of]
8الَّذِينَthose who
9آمَنُواbelieve[d]
10وَالَّذِينَAnd those who
11اتَّقَوْاfear (Allah)
12فَوْقَهُمْ(they will be) above them
13يَوْمَ(on the) Day
14الْقِيَامَةِ(of) Resurrection
15وَاللَّهُAnd Allah
16يَرْزُقُprovides
17مَنْwhom
18يَشَاءُHe wills
19بِغَيْرِwithout
20حِسَابٍmeasure