لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 21

یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اعۡبُدُوۡا رَبَّکُمُ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ وَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿ۙ۲۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُاعۡبُدُوۡارَبَّکُمُالَّذِیۡخَلَقَکُمۡوَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکُمۡلَعَلَّکُمۡتَتَّقُوۡنَ
اے لوگوعبادت کرواپنے رب کیجس نےپیدا کیا تمہیںاور انہیں جوتم سے پہلے تھےتاکہ تمتم بچ جاؤ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالنَّاسُاعۡبُدُوۡارَبَّکُمُالَّذِیۡخَلَقَکُمۡوَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکُمۡلَعَلَّکُمۡتَتَّقُوۡنَ
اےلوگو!عبادت کرواپنے رب کیجس نےپیدا کیا تمہیںاور ان لوگوں کو جوتم سے پہلے تھےتاکہ تمتم تقویٰ اختیارکرو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَا اَيُّهَا النَّاسُاعْبُدُوْارَبَّكُمُالَّذِیْخَلَقَكُمْوَالَّذِیْنَمِنْقَبْلِكُمْلَعَلَّكُمْتَتَّقُوْنَ
اے لوگوعبادت کروتم اپنے رب کیجس نےتمہیں پیدا کیااور وہ لوگ جوسےتم سے پہلےتا کہ تمتم پرہیزگار ہوجاؤ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO
2النَّاسُmankind!
3اعْبُدُواworship
4رَبَّكُمُyour Lord
5الَّذِيthe One Who
6خَلَقَكُمْcreated you
7وَالَّذِينَand those
8مِنْfrom
9قَبْلِكُمْbefore you
10لَعَلَّكُمْso that you may
11تَتَّقُونَbecome righteous