لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 204

وَ مِنَ النَّاسِ مَنۡ یُّعۡجِبُکَ قَوۡلُہٗ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَ یُشۡہِدُ اللّٰہَ عَلٰی مَا فِیۡ قَلۡبِہٖ ۙ وَ ہُوَ اَلَدُّ الۡخِصَامِ ﴿۲۰۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ النَّاسِمَنۡیُّعۡجِبُکَقَوۡلُہٗفِی الۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَاوَیُشۡہِدُاللّٰہَعَلٰیمَافِیۡ قَلۡبِہٖوَہُوَاَلَدُّالۡخِصَامِ
اور لوگوں میں سے کوئی ہےجوخوش کرتی ہے آپ کوبات اس کیزندگی میںدنیا کیاور وہ گواہ بناتا ہےاللہ کواوپراس کے جواس کے دل میں ہےحالانکہ وہسخت جھگڑالو ہےجھگڑاکرنے میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ النَّاسِمَنۡیُّعۡجِبُکَقَوۡلُہٗفِی الۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَاوَیُشۡہِدُاللّٰہَعَلٰیمَافِیۡ قَلۡبِہٖوَہُوَاَلَدُّالۡخِصَامِ
اور لوگوں میں سےکو ئی ہےجس کیپسند آتی ہے آپ کوبات اس کیزندگی میںدنیا کیاور وہ گواہ بناتا ہےاللہ تعا لی کواوپراس کے جواس کے دل میں ہےحالانکہ وہسختجھگڑالو ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنَالنَّاسِمَنيُّعْجِبُكَقَوْلُهٗفِيالْحَيٰوةِالدُّنْيَاوَيُشْهِدُاللّٰهَعَلٰيمَافِيْ قَلْبِهٖوَھُوَاَلَدُّالْخِصَامِ
اور سےلوگجوتمہیں بھلی معلو ہوتی ہےاس کی باتمیںزندگیدنیااور وہ گواہ بناتا ہےاللہپرجواس کے دل میںحالانکہ وہسختجھگڑالو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنَAnd of
2النَّاسِthe people
3مَنْ(is the one) who
4يُعْجِبُكَpleases you
5قَوْلُهُ(with) his speech
6فِيin
7الْحَيَاةِthe life
8الدُّنْيَا(of) the world
9وَيُشْهِدُand he calls to witness
10اللَّهَAllah
11عَلَىon
12مَاwhat
13فِي(is) in
14قَلْبِهِhis heart
15وَهُوَand he
16أَلَدُّ(is) the most quarrelsome
17الْخِصَامِ(of) opponents