لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 201

وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّقُوۡلُ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الۡاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ ﴿۲۰۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّقُوۡلُرَبَّنَاۤاٰتِنَافِی الدُّنۡیَاحَسَنَۃًوَّفِی الۡاٰخِرَۃِحَسَنَۃًوَّقِنَاعَذَابَالنَّارِ
اور ان میں سے کوئی ہےجوکہتا ہےاے ہمارے ربدے ہمیںدنیا میںبھلائیاور آخرت میںبھلائیاوربچا ہمیںعذاب سےآگ کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّقُوۡلُرَبَّنَاۤاٰتِنَافِی الدُّنۡیَاحَسَنَۃًوَّفِی الۡاٰخِرَۃِحَسَنَۃًوَّقِنَاعَذَابَالنَّارِ
اور ان میں سے کو ئی ہےجوکہتا ہےاے ہمارے ربتو عطا فر ما ہمیںدنیا میںبھلائیاور آخرت میں بھیبھلائیاور بچا ہمیںعذاب سےآگ کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنْهُمْمَّنْيَّقُوْلُرَبَّنَآاٰتِنَافِي الدُّنْيَاحَسَنَةًوَّفِي الْاٰخِرَةِحَسَنَةًوَّقِنَاعَذَابَالنَّارِ
اور ان سےجوکہتا ہےاے ہمارے ربہمیں دےدنیا میںبھلائیاور آخرت میںبھلائیاور ہمیں بچاعذابآگ (دوزخ)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنْهُمْAnd from those
2مَنْwho
3يَقُولُsay
4رَبَّنَاOur Lord!
5آتِنَاGrant us
6فِيin
7الدُّنْيَاthe world
8حَسَنَةًgood
9وَفِيand in
10الْآخِرَةِthe Hereafter
11حَسَنَةًgood
12وَقِنَاand save us
13عَذَابَ(from the) punishment
14النَّارِ(of) the Fire