لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 199

ثُمَّ اَفِیۡضُوۡا مِنۡ حَیۡثُ اَفَاضَ النَّاسُ وَ اسۡتَغۡفِرُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۹۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّاَفِیۡضُوۡامِنۡ حَیۡثُاَفَاضَالنَّاسُوَاسۡتَغۡفِرُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
پھرتم پلٹوجہاں سےپلٹتے ہیںلوگاور بخشش مانگواللہ سےبیشکاللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّاَفِیۡضُوۡامِنۡ حَیۡثُاَفَاضَالنَّاسُوَاسۡتَغۡفِرُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
پھرواپس آؤ تمجہاں سےواپس آتے ہیںلوگاور تم بخشش مانگواللہ تعا لیٰ سےیقیناًاللہ تعالٰیبے حد بخشنے والانہا یت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّاَفِيْضُوْامِنْ حَيْثُاَفَاضَالنَّاسُوَاسْتَغْفِرُوااللّٰهَاِنَّاللّٰهَغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
پھرتم لوٹوسے۔ جہاںلوٹیںلوگاور مغفرت چاہواللہبیشکاللہبخشنے والارحم کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2أَفِيضُواdepart
3مِنْfrom
4حَيْثُwherever
5أَفَاضَdepart
6النَّاسُthe people
7وَاسْتَغْفِرُواand ask forgiveness
8اللَّهَ(of) Allah
9إِنَّIndeed
10اللَّهَAllah
11غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
12رَحِيمٌMost Merciful