لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 190

وَ قَاتِلُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ الَّذِیۡنَ یُقَاتِلُوۡنَکُمۡ وَ لَا تَعۡتَدُوۡا ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الۡمُعۡتَدِیۡنَ ﴿۱۹۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَاتِلُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِالَّذِیۡنَیُقَاتِلُوۡنَکُمۡوَلَاتَعۡتَدُوۡااِنَّاللّٰہَلَایُحِبُّالۡمُعۡتَدِیۡنَ
اور جنگ کرواللہ کے راستے میںان سے جوجنگ کرتے ہیں تم سےاور نہتم زیادتی کروبیشکاللہنہیں پسند کرتازیادتی کرنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَاتِلُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِالَّذِیۡنَیُقَاتِلُوۡنَکُمۡوَلَاتَعۡتَدُوۡااِنَّاللّٰہَلَایُحِبُّالۡمُعۡتَدِیۡنَ
اورتم لڑواللہ تعالٰی کی راہ میںان سےجولڑتے ہیں تم سےاور نہ تم زیادتی کرویقیناًاللہ تعالیٰنہیں محبت کرتازیادتی کرنے والوں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَاتِلُوْافِيْسَبِيْلِاللّٰهِالَّذِيْنَيُقَاتِلُوْنَكُمْوَلَا تَعْتَدُوْااِنَّاللّٰهَلَا يُحِبُّالْمُعْتَدِيْنَ
اور تم لڑومیںراستہاللہوہ جو کہتم سے لڑتے ہیںاور زیادتی نہ کروبیشکاللہنہیں پسند کرتازیادتی کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَاتِلُواAnd fight
2فِيin
3سَبِيلِ(the) way
4اللَّهِ(of) Allah
5الَّذِينَthose who
6يُقَاتِلُونَكُمْfight you
7وَلَاand (do) not
8تَعْتَدُواtransgress
9إِنَّIndeed
10اللَّهَAllah
11لَا(does) not
12يُحِبُّlike
13الْمُعْتَدِينَthe transgressors