لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 170

وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمُ اتَّبِعُوۡا مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ قَالُوۡا بَلۡ نَتَّبِعُ مَاۤ اَلۡفَیۡنَا عَلَیۡہِ اٰبَآءَنَا ؕ اَوَ لَوۡ کَانَ اٰبَآؤُہُمۡ لَا یَعۡقِلُوۡنَ شَیۡئًا وَّ لَا یَہۡتَدُوۡنَ ﴿۱۷۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاقِیۡلَلَہُمُاتَّبِعُوۡامَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُقَالُوۡابَلۡنَتَّبِعُمَاۤاَلۡفَیۡنَاعَلَیۡہِاٰبَآءَنَااَوَلَوۡکَانَاٰبَآؤُہُمۡلَایَعۡقِلُوۡنَشَیۡئًاوَّلَایَہۡتَدُوۡنَ
اور جبکہا جاتا ہےانہیںپیروی کرواس کی جونازل کیااللہ نےوہ کہتے ہیںبلکہہم پیروی کریں گےاس کی جوپایا ہم نےجس پراپنے آباؤاجداد کوکیا بھلا اگرچہہوںآباؤ اجداد اُن کےنہ وہ عقل رکھتےکچھ بھیاور نہوہ ہدایت یافتہ ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاقِیۡلَلَہُمُاتَّبِعُوۡامَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُقَالُوۡابَلۡنَتَّبِعُمَاۤاَلۡفَیۡنَاعَلَیۡہِاٰبَآءَنَااَوَلَوۡکَانَاٰبَآؤُہُمۡلَایَعۡقِلُوۡنَشَیۡئًاوَّلَایَہۡتَدُوۡنَ
اور جبکہا جاتا ہےان کے لیےتم پیروی کرواس کی جواتاراہےاللہ تعا لی نےوہ کہتے ہیںبلکہہم پیروی کریں گےاس کی جوپایا ہے ہم نےجس پراپنے باپ دادا کوکیا اگرچہہوںباپ داداان کےنہ عقل رکھتےہوںتھو ڑی سی بھیاور نہ ہیوہ ہدایت پاتے ہوں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَاقِيْلَلَهُمُاتَّبِعُوْامَآ اَنْزَلَاللّٰهُقَالُوْابَلْ نَتَّبِعُمَآ اَلْفَيْنَاعَلَيْهِاٰبَآءَنَااَوَلَوْكَانَاٰبَآؤُھُمْلَا يَعْقِلُوْنَشَيْئًاوَّلَا يَهْتَدُوْنَ
اور جبکہا جاتا ہےانہیںپیروی کروجو اتارااللہوہ کہتے ہیںبلکہ ہم پیروی کریں گےجو ہم نے پایااس پراپنے باپ دادابھلا اگرچہہوںان کے باپ دادانہ سمجھتے ہوںکچھاور نہ ہدایت یافتہ ہوں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2قِيلَit is said
3لَهُمُto them
4اتَّبِعُواFollow
5مَاwhat
6أَنْزَلَhas revealed
7اللَّهُAllah
8قَالُواthey said
9بَلْNay
10نَتَّبِعُwe follow
11مَاwhat
12أَلْفَيْنَاwe found
13عَلَيْهِ[on it]
14آبَاءَنَاour forefathers (following)
15أَوَلَوْEven though?
16كَانَ[were]
17آبَاؤُهُمْtheir forefathers
18لَا(did) not
19يَعْقِلُونَunderstand
20شَيْئًاanything
21وَلَاand not
22يَهْتَدُونَwere they guided