لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 167

وَ قَالَ الَّذِیۡنَ اتَّبَعُوۡا لَوۡ اَنَّ لَنَا کَرَّۃً فَنَتَبَرَّاَ مِنۡہُمۡ کَمَا تَبَرَّءُوۡا مِنَّا ؕ کَذٰلِکَ یُرِیۡہِمُ اللّٰہُ اَعۡمَالَہُمۡ حَسَرٰتٍ عَلَیۡہِمۡ ؕ وَ مَا ہُمۡ بِخٰرِجِیۡنَ مِنَ النَّارِ ﴿۱۶۷﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالَّذِیۡنَاتَّبَعُوۡالَوۡاَنَّلَنَاکَرَّۃًفَنَتَبَرَّاَمِنۡہُمۡکَمَاتَبَرَّءُوۡامِنَّاکَذٰلِکَیُرِیۡہِمُاللّٰہُاَعۡمَالَہُمۡحَسَرٰتٍعَلَیۡہِمۡوَمَاہُمۡبِخٰرِجِیۡنَمِنَ النَّارِ
اور کہیں گےوہ جنہوں نےپیروی کیکاشکہہمارے لیے ہوتاایک مرتبہ لوٹناتو ہم بےزار ہوتےان سےجیسا کہوہ بیزار ہوئےہم سےاسی طرحدکھائے گا انہیںاللہاعمال ان کےحسرتیں بنا کران پراور نہیںوہنکلنے والےآگ سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالَّذِیۡنَاتَّبَعُوۡالَوۡاَنَّلَنَاکَرَّۃًفَنَتَبَرَّاَمِنۡہُمۡکَمَاتَبَرَّءُوۡامِنَّاکَذٰلِکَیُرِیۡہِمُاللّٰہُاَعۡمَالَہُمۡحَسَرٰتٍعَلَیۡہِمۡوَمَاہُمۡبِخٰرِجِیۡنَمِنَ النَّارِ
اور کہیں گےوہ لوگجنہو ں نے پیروی کی تھیکاشیقیناًہمارے لیے ہوایک بار دوبا رہ جا ناتو ہم با لکل بے تعلق ہوجائیںان سےجیسا کہوہ بالکل بے تعلق ہوگئےہم سےاس طرحدکھائے گا انہیںاللہ تعا لٰیاعمال ان کےحسرتیں( بنا کر)ان پراور نہیںوہکسی صو ر ت نکلنے والےجہنم کی آگ سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَالَّذِيْنَاتَّبَعُوْالَوْ اَنَّلَنَاكَرَّةًفَنَتَبَرَّاَمِنْهُمْكَمَاتَبَرَّءُوْامِنَّاكَذٰلِكَيُرِيْهِمُاللّٰهُاَعْمَالَهُمْحَسَرٰتٍعَلَيْهِمْوَمَا ھُمْبِخٰرِجِيْنَمِنَ النَّار
اور کہیں گےوہ جنہوں نےپیروی کیکاش کہہمارے لیےدوبارہتو ہم بیزاری کرتےان سےجیسےانہوں نے بیزاری کیہم سےاسی طرحانہیں دکھائے گااللہان کے اعمالحسرتیںان پراور نہیں وہنکلنے والےآگ سے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَAnd said
2الَّذِينَthose who
3اتَّبَعُواfollowed
4لَوْ(Only) if
5أَنَّ[that]
6لَنَاfor us
7كَرَّةًa return
8فَنَتَبَرَّأَthen we will disown
9مِنْهُمْ[from] them
10كَمَاas
11تَبَرَّءُواthey disown
12مِنَّا[from] us
13كَذَلِكَThus
14يُرِيهِمُwill show them
15اللَّهُAllah
16أَعْمَالَهُمْtheir deeds
17حَسَرَاتٍ(as) regrets
18عَلَيْهِمْfor them
19وَمَاAnd not
20هُمْthey
21بِخَارِجِينَwill come out
22مِنَfrom
23النَّارِthe Fire