اِذۡ تَبَرَّاَ الَّذِیۡنَ اتُّبِعُوۡا مِنَ الَّذِیۡنَ اتَّبَعُوۡا وَ رَاَوُا الۡعَذَابَ وَ تَقَطَّعَتۡ بِہِمُ الۡاَسۡبَابُ ﴿۱۶۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اِذۡ | تَبَرَّاَ | الَّذِیۡنَ | اتُّبِعُوۡا | مِنَ الَّذِیۡنَ | اتَّبَعُوۡا | وَرَاَوُا | الۡعَذَابَ | وَتَقَطَّعَتۡ | بِہِمُ | الۡاَسۡبَابُ |
| جب | بیزار ہوں گے | وہ جو | پیروی کیے گئے | ان سے جنہوں نے | پیروی کی | اور وہ دیکھ لیں گے | عذاب | اور کٹ جائیں گے | ان کے | تمام اسباب |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اِذۡ | تَبَرَّاَ | الَّذِیۡنَ | اتُّبِعُوۡا | مِنَ الَّذِیۡنَ | اتَّبَعُوۡا | وَرَاَوُا | الۡعَذَابَ | وَتَقَطَّعَتۡ | بِہِمُ | الۡاَسۡبَابُ |
| جب | با لکل بے تعلق ہو جا ئیں گے | وہ لوگ جن کی | پیروی کی گئ | ان لوگوں سے جو | جنہوں نے پیروی کی | اور وہ دیکھ لیں گے | عذاب کو | اور با لکل ٹو ٹ جائیں گے | ان کے | آپس کے تعلقا ت |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اِذْ تَبَرَّاَ | الَّذِيْنَ | اتُّبِعُوْا | مِنَ | الَّذِيْنَ | اتَّبَعُوْا | وَرَاَوُا | الْعَذَابَ | وَتَقَطَّعَتْ | بِهِمُ | الْاَسْبَابُ |
| جب بیزار ہوجائیں گے | وہ لوگ جو | پیروی کی گئی | سے | جنہوں نے | پیروی کی | اور وہ دیکھیں گے | عذاب | اور کٹ جائیں گے | ان سے | وسائل |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | إِذْ | When |
| 2 | تَبَرَّأَ | will disown |
| 3 | الَّذِينَ | those who |
| 4 | اتُّبِعُوا | were followed |
| 5 | مِنَ | [from] |
| 6 | الَّذِينَ | those who |
| 7 | اتَّبَعُوا | followed |
| 8 | وَرَأَوُا | and they will see |
| 9 | الْعَذَابَ | the punishment |
| 10 | وَتَقَطَّعَتْ | [and] will be cut off |
| 11 | بِهِمُ | for them |
| 12 | الْأَسْبَابُ | the relations |