لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 165

وَ مِنَ النَّاسِ مَنۡ یَّتَّخِذُ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اَنۡدَادًا یُّحِبُّوۡنَہُمۡ کَحُبِّ اللّٰہِ ؕ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰہِ ؕوَ لَوۡ یَرَی الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡۤا اِذۡ یَرَوۡنَ الۡعَذَابَ ۙ اَنَّ الۡقُوَّۃَ لِلّٰہِ جَمِیۡعًا ۙ وَّ اَنَّ اللّٰہَ شَدِیۡدُ الۡعَذَابِ ﴿۱۶۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ النَّاسِمَنۡیَّتَّخِذُمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِاَنۡدَادًایُّحِبُّوۡنَہُمۡکَحُبِّاللّٰہِوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَشَدُّحُبًّالِّلّٰہِوَلَوۡیَرَیالَّذِیۡنَظَلَمُوۡۤااِذۡیَرَوۡنَالۡعَذَابَاَنَّالۡقُوَّۃَلِّلّٰہِجَمِیۡعًاوَّاَنَّاللّٰہَشَدِیۡدُالۡعَذَابِ
اور بعض لوگ ہیںجوبنا لیتے ہیںسوائےاللہ کےکئی شریکوہ محبت کرتے ہیں ان سےجیسی محبت کرنااللہ سےاور وہ جوایمان لائےزیادہ شدید ہیںمحبت کرنے میںاللہ سےاور کاشدیکھ لیںوہ جنہوں نےظلم کیاجبوہ دیکھیں گےعذاب کوبیشکقوتاللہ ہی کے لیے ہےساری کی ساریاور بیشکاللہسخت ہےعذاب (دینے میں)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ النَّاسِمَنۡیَّتَّخِذُمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِاَنۡدَادًایُّحِبُّوۡنَہُمۡکَحُبِّاللّٰہِوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَشَدُّحُبًّالِّلّٰہِوَلَوۡیَرَیالَّذِیۡنَظَلَمُوۡۤااِذۡیَرَوۡنَالۡعَذَابَاَنَّالۡقُوَّۃَلِّلّٰہِجَمِیۡعًاوَّاَنَّاللّٰہَشَدِیۡدُ الۡعَذَابِ
اور لوگوں میں سے ہیںجوبنا تے ہیںغیر اللہ کوشریکوہ محبت رکھتے ہیں ان سےجیسی محبتاللہ تعا لیٰ کیاور وہ لوگ جوایمان لائےزیادہ شدید ہیںمحبت میںاللہ تعالیٰ کے لیےاور کاشوہ دیکھیںوہ لوگجنہوں نے ظلم کیاجبوہ دیکھیں گےعذابیقیناًقوتاللہ تعا لٰی ہی کے لیے ہےساری کی ساریاور یقیناًاللہ تعا لٰیبہت سخت عذاب والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنَالنَّاسِمَنْيَّتَّخِذُمِنْدُوْنِاللّٰهِاَنْدَادًايُّحِبُّوْنَهُمْكَحُبِّاللّٰهِوَالَّذِيْنَاٰمَنُوْٓااَشَدُّحُبًّالِّلّٰهِوَلَوْيَرَىالَّذِيْنَظَلَمُوْٓااِذْيَرَوْنَالْعَذَابَاَنَّالْقُوَّةَلِلّٰهِجَمِيْعًاوَّاَنَّاللّٰهَشَدِيْدُالْعَذَابِ
اور سےلوگجوبناتے ہیںسےسوائےاللہشریکمحبت کرتے ہیںجیسے محبتاللہاور جو لوگایمان لائےسب سے زیادہمحبتاللہ کے لیےاور اگردیکھ لیںوہ جنہوں نےظلم کیاجبدیکھیں گےعذابکہقوتاللہ کے لیےتماماور یہ کہاللہسختعذاب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنَAnd among
2النَّاسِthe mankind
3مَنْwho
4يَتَّخِذُtakes
5مِنْfrom
6دُونِbesides
7اللَّهِAllah
8أَنْدَادًاequals
9يُحِبُّونَهُمْThey love them
10كَحُبِّas (they should) love
11اللَّهِAllah
12وَالَّذِينَAnd those who
13آمَنُواbelieve[d]
14أَشَدُّ(are) stronger
15حُبًّا(in) love
16لِلَّهِfor Allah
17وَلَوْAnd if
18يَرَىwould see
19الَّذِينَthose who
20ظَلَمُواwronged
21إِذْwhen
22يَرَوْنَthey will see
23الْعَذَابَthe punishment
24أَنَّthat
25الْقُوَّةَthe power
26لِلَّهِ(belongs) to Allah
27جَمِيعًاall
28وَأَنَّand [that]
29اللَّهَAllah
30شَدِيدُ(is) severe
31الْعَذَابِ(in) [the] punishment