لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 162

خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ۚ لَا یُخَفَّفُ عَنۡہُمُ الۡعَذَابُ وَ لَا ہُمۡ یُنۡظَرُوۡنَ ﴿۱۶۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
خٰلِدِیۡنَفِیۡہَالَایُخَفَّفُعَنۡہُمُالۡعَذَابُوَلَاہُمۡیُنۡظَرُوۡنَ
ہمیشہ رہنے والے ہیںاس میںنہ ہلکا کیا جائے گاان سےعذاباور نہوہوہ مہلت دیئے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
خٰلِدِیۡنَفِیۡہَالَایُخَفَّفُعَنۡہُمُالۡعَذَابُوَلَاہُمۡیُنۡظَرُوۡنَ
ہمیشہ رہنے والے ہیںاس میںنہ ہلکا کیا جائے گاان سےعذاباور نہوہ سبمہلت دئیے جائیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
خٰلِدِيْنَفِيْهَالَا يُخَفَّفُعَنْهُمُالْعَذَابُوَلَاھُمْيُنْظَرُوْنَ
ہمیشہ رہیں گےاس میںنہ ہلکا ہوگاان سےعذاباور نہانہیںمہلت دی جائے گی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1خَالِدِينَ(Will) abide forever
2فِيهَاin it
3لَاNot
4يُخَفَّفُwill be lightened
5عَنْهُمُfor them
6الْعَذَابُthe punishment
7وَلَاand not
8هُمْthey
9يُنْظَرُونَwill be reprieved