لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 160

اِلَّا الَّذِیۡنَ تَابُوۡا وَ اَصۡلَحُوۡا وَ بَیَّنُوۡا فَاُولٰٓئِکَ اَتُوۡبُ عَلَیۡہِمۡ ۚ وَ اَنَا التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۶۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِلَّاالَّذِیۡنَتَابُوۡاوَاَصۡلَحُوۡاوَبَیَّنُوۡافَاُولٰٓئِکَاَتُوۡبُعَلَیۡہِمۡوَاَنَاالتَّوَّابُالرَّحِیۡمُ
سوائےان کے جنہوں نےتوبہ کیاور اصلاح کیاور واضح کردیاتو یہی وہ لوگ ہیںمیں مہربان ہوتا ہوںان پراور میںبہت توبہ قبول کرنے والا ہوںنہایت رحم کرنے والا ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِلَّاالَّذِیۡنَتَابُوۡاوَاَصۡلَحُوۡاوَبَیَّنُوۡافَاُولٰٓئِکَاَتُوۡبُ عَلَیۡہِمۡوَاَنَاالتَّوَّابُالرَّحِیۡمُ
مگرجن لوگوں نےتوبہ کیاوراصلاح کر لی ا نہو ں نےاور کھول کر بیان کردیا ا نہو ں نےتو یہی لوگ ہیںمیں توبہ قبول کر تا ہوں جن کیاور میںبہت توبہ قبول کرنے والاہو ںنہا یت رحم والا ہوں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِلَّاالَّذِيْنَتَابُوْاوَاَصْلَحُوْاوَبَيَّنُوْافَاُولٰٓئِكَاَتُوْبُعَلَيْهِمْوَاَنَاالتَّوَّابُالرَّحِيْمُ
سوائےوہ لوگ جوجنہوں نے توبہ کیاور اصلاح کیاور واضح کیاپس یہی لوگ ہیںمیں معاف کرتا ہوںانہیںاور میںمعاف کرنے والارحم کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِلَّاExcept
2الَّذِينَthose
3تَابُواwho repent[ed]
4وَأَصْلَحُواand reform[ed]
5وَبَيَّنُواand openly declar[ed]
6فَأُولَئِكَThen those
7أَتُوبُI will accept repentance
8عَلَيْهِمْfrom them
9وَأَنَاand I (am)
10التَّوَّابُthe Acceptor of Repentance
11الرَّحِيمُthe Most Merciful